ٹیگس - سنی اتحاد کونسل
سنی اتحاد کونسل:
چیئرمین کونسل کا کہنا تھا کہ وزیر خارجہ کو اقوام متحدہ میں اپنے خطاب میں یمن کا مسئلہ بھی اٹھانا چاہیئے تھا، یمن میں سعودی مظالم کی انتہا ہوچکی ہے، ملک انتقامی سیاست کا متحمل نہیں ہوسکتا، حکومت سیاست بازی چھوڑ کر عوام کے مسائل پر توجہ دے۔
خبر کا کوڈ: 437349 تاریخ اشاعت : 2018/10/08

صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ میں گستاخانہ خاکوں کیخلاف آواز اٹھا کر عاشقان رسول کے دل جیت لئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437286 تاریخ اشاعت : 2018/10/01

سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا کہ احتساب عدالتوں کی تعداد میں اضافہ کیا جائے تاکہ کرپشن کے مقدمات کے فیصلے جلد ہو سکیں ۔
خبر کا کوڈ: 437245 تاریخ اشاعت : 2018/09/26

سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا کہ سنی اتحاد کونسل گستاخانہ خاکوں کیخلاف ملک گیر احتجاجی تحریک چلائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 436995 تاریخ اشاعت : 2018/08/28
صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین نے کہا کہ ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کیلئے اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436897 تاریخ اشاعت : 2018/08/16
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین :
صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ نسل در نسل حکمرانی کرنیوالوں کا ملک پر قبضہ اور غلبہ ختم ہونیوالا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435768 تاریخ اشاعت : 2018/05/01
صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا کہ سنی اتحاد کونسل ختم نبوت سے غداری کرنیوالے حکمرانوں کیخلاف جدوجہد جاری رکھے گی۔
خبر کا کوڈ: 434773 تاریخ اشاعت : 2018/01/25
صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین نے کہا کہ حقیقی علماء و مشائخ نے حکومتی علماء کنونشن کا بائیکاٹ کرکے غیرت کا ثبوت دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432558 تاریخ اشاعت : 2018/01/07
صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا کہ پاکستانی قوم امریکی دھمکیوں کو مسترد کرتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 432527 تاریخ اشاعت : 2018/01/04
صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین نے کہا : وزیر قانون کو برطرف نہ کیا گیا تو وزیراعظم سمیت سب وزیروں کی چھٹی ہو جائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 431886 تاریخ اشاعت : 2017/11/19
سنی اتحاد کونسل :
انتخابی اصلاحات بل میں الیکشن امیدوار کے حلف نامے میں ختم نبوت والی شق میں تبدیلی ناقابل قبول اور ناقابل برداشت ہے۔
خبر کا کوڈ: 430204 تاریخ اشاعت : 2017/10/03
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین :
صاحبزادہ حامد رضا نے مزید کہا کہ وفاقی اور پنجاب حکومت کے وسائل سابق نااہل وزیراعظم کی اہلیہ کی کامیابی کیلئے استعمال ہو رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 429740 تاریخ اشاعت : 2017/08/31

سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین نے کہا : پاکستان میں فرقہ واریت اور انتہا پسندی کا بانی کو ملک کی عدالت نے تو نااہل قرار دیا لیکن خدا کی عدالت میں بھی ابھی بہت سارے فیصلے ہونے باقی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429388 تاریخ اشاعت : 2017/08/08

سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین نے کہا : تیس سال سے لوٹ مار کرنیوالے حکمران ڈرامہ کر کے مظلوم نہیں بن سکتے ۔
خبر کا کوڈ: 429140 تاریخ اشاعت : 2017/07/23
صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین نے کہا : تیس سال سے لوٹ مار کرنیوالے حکمران ڈرامہ کر کے مظلوم نہیں بن سکتے ۔
خبر کا کوڈ: 429140 تاریخ اشاعت : 2017/07/23