مبلغ

ٹیگس - مبلغ
رسا نیوز ایجنسی کے منیجنگ ڈائریکٹر اور ان کے ہمراہ وفد نے جامعه الزهرا کے مدیر حجت الاسلام والمسلمین مدنی سے ملاقات اور گفتگو کی ۔
خبر کا کوڈ: 439965    تاریخ اشاعت : 2019/03/11

خبر کا کوڈ: 437814    تاریخ اشاعت : 2018/12/03

خبر کا کوڈ: 437814    تاریخ اشاعت : 2018/12/03

آیت الله جوادی ‌آملی :
حضرت آ‌یت الله جوادی نے علماء کرام اور طلاب سے خطاب کرتے ہوئے کہا : ہم لوگ جتنا زیادہ عالم ہوتے جائے نگے ہمارے خلوص میں بھی اسی طرح اضافہ ہوتا چلا جائے گا ، ہماری باتوں کا اثر زیادہ ہوگا اور معاشرہ زیادہ اس امر کا لحاظ کرے گا کیوں کہ معاشرہ ہمارے عمل اور ہمارے قول کے فرق کو سمجھتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436870    تاریخ اشاعت : 2018/08/13

آیت ‎الله جوادی آملی:
رسا نیوزایجنسی - حضرت آیت ‎الله جوادی آملی نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ علماء ، انبیاء کی منزلت کے حامل ہیں اس طرح کہ فرشتہ اپ کے اعمال کو دلیل قرار دیتے ہیں ان سے درخواست کی: نعمت تبلیغ دین کی قدر کریں کیوں کہ تبلیغ دین خدا کی نعمت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7687    تاریخ اشاعت : 2015/01/14

محرم کے قریب مبلغین کو آیت الله وحید خراسانی کی نصیحیتیں؛
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله وحید خراسانی نے محرم کے قریب مبلغ ین کو نصیحیتیں کرتے ہوئے کہا: مبلغ ین، استحکام عقائد، دفع شبھات، تہذیب اخلاق اور تعلیم احکام کو یکجا کریں ۔
خبر کا کوڈ: 7385    تاریخ اشاعت : 2014/10/20