حجت الاسلام احمد اقبال رضوی

ٹیگس - حجت الاسلام احمد اقبال رضوی
حجت الاسلام احمد اقبال رضوی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ امریکہ اور آل سعود کی وطن عزیز کے معاملات میں مداخلت پاکستان کی خودمختاری کو چیلنج کرنے کے مترادف ہے۔
خبر کا کوڈ: 436743    تاریخ اشاعت : 2018/07/31

حجت الاسلام احمد اقبال رضوی :
خوجہ شیعہ مسجد کھارادرکراچی کے خطیب نے کہا کہ عمران خان اگر ۵۰ فیصد بھی ان پالیسیوں پر عمل کرنے میں کامیاب ہوتے ہیں تو ملک میں کافی بہتری آجائے گی۔
خبر کا کوڈ: 436719    تاریخ اشاعت : 2018/07/29

حجت الاسلام احمد اقبال رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ رمضان المبارک رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ اور اللہ تعالی کی طرف سے خصوصی انعام ہے۔
خبر کا کوڈ: 436014    تاریخ اشاعت : 2018/05/22

حجت الاسلام احمد اقبال رضوی :
ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سکریٹری جنرل نے کہا کہ پروردگار کا کرم ہے کہ پاکستان میں مومنین و مومنات ایام فاطمیہ کی مجالس عزا بھرپور انداز میں منا رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435116    تاریخ اشاعت : 2018/02/22

حجت الاسلام احمد اقبال رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ جس طرح سانحہ علمدارروڈ اور سانحہ کرانی روڈ کے بعد کوئٹہ کی شیعہ ہزارہ قوم نے ظالم حکومت کے خلاف قیام کیا، وہ پوری پاکستانی قوم کے لئے نجات کا باعث بنی۔
خبر کا کوڈ: 435100    تاریخ اشاعت : 2018/02/20

حجت الاسلام احمد اقبال رضوی :
مجلس وحدت مسلمین مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا : ن لیگی حکمران ایک مافیا بن چکے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 431882    تاریخ اشاعت : 2017/11/19

حجت الاسلام احمد اقبال رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا : یزیدیت نہ اس وقت ختم ہوئی تھی اور نہ آج ختم ہوئی ہے بلکہ مختلف شکلوں میں آج بھی موجود ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430288    تاریخ اشاعت : 2017/10/08

حجت الاسلام احمد اقبال رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے کہا : عزاداری امام حسین ہماری شہ رگ حیات ہے اس پر کوئی پابندی قبول نہیں۔
خبر کا کوڈ: 430116    تاریخ اشاعت : 2017/09/26

حجت الاسلام احمد اقبال رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا : نااہل وزیر اعظم اپنے جذباتی نعروں سے اب عوام کو مزید بے وقوف نہیں بنا سکتے۔
خبر کا کوڈ: 429436    تاریخ اشاعت : 2017/08/11

حجت الاسلام احمد اقبال رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا : نااہل وزیر اعظم اپنے جذباتی نعروں سے اب عوام کو مزید بے وقوف نہیں بنا سکتے۔
خبر کا کوڈ: 429436    تاریخ اشاعت : 2017/08/11

حجت الاسلام احمد اقبال رضوی :
مجلس وحد ت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا : حق کی سربلندی کے لیے راستے کی رکاوٹوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا ہمیں سیرت ام المومنین سے ملتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428414    تاریخ اشاعت : 2017/06/06

حجت الاسلام احمد اقبال رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا : طالبان کے موسسین آج بھی طالبان سے نرم گوشہ رکھتے ہیں اور یہی لوگ آج دہشتگردوں کو ہیرو بناکر پیش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427831    تاریخ اشاعت : 2017/04/30

حجت الاسلام احمد اقبال رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری نے کہا : دہشت گردی کے خاتمے میں سیاسی مصلحتیں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں جن کو عسکری طاقت سے ہی عبور کیا جا کتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427680    تاریخ اشاعت : 2017/04/23

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے وفد کے ہمراہ نشترہسپتال ملتان میں زیرعلاج ملتان ہائیکورٹ کے وکیل اور سابق ممبر صوبائی اسمبلی ملک منتظر مہدی ایڈووکیٹ کے بیٹے ملک بختیار مہدی کی عیادت کی۔
خبر کا کوڈ: 427162    تاریخ اشاعت : 2017/03/28

حجت الاسلام احمد اقبال رضوی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری نے کہا : دہشت گردوں سے معصوم ذہنوں کو بچانے اور تکفیریت کی حوصلہ شکنی کے لیے ضروری ہے کہ تکفیریت کے خلاف مضامین نصاب تعلیم میں شامل کیے جائیں۔
خبر کا کوڈ: 427112    تاریخ اشاعت : 2017/03/26

حجت الاسلام احمد اقبال رضوی:
وحدت ہاوس میں تنظیمی رہنماوں سے خطاب میں ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ اقتصادی راہداری کے اس عظیم منصوبے سے بلوچستان اور گلگت بلتستان کی محرومیاں ختم ہوجائیں گے، حکومت گلگت بلتستان اور بلوچستان جو اس میگا پروجیکٹ کے شہ رگ ہیں، کو اتنی اہمیت دے جتنے دیگر صوبوں کو دے رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426252    تاریخ اشاعت : 2017/02/11

حجت الاسلام احمد اقبال رضوی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا : یمن، بحرین اور فلسطین میں عالمی استعمارکے مظالم پر لب کشائی نہ کرنے والے آج اسرائیل اور امریکہ کی شکست کو اسلام سے جوڑ کر اُمت کو گمراہ کر رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 425806    تاریخ اشاعت : 2017/01/20

حجت الاسلام احمد اقبال رضوی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا : امت مسلمہ اپنے باہمی وحدت اور اتحاد کے ذریعے ملک دشمن طاقتوں کو شکست دے سکتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424965    تاریخ اشاعت : 2016/12/09

حجت الاسلام احمد اقبال رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری نے کہا : سی پیک وطن دوست اور دشمن کی شناخت کا بہترین ذریعہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 424438    تاریخ اشاعت : 2016/11/13

حجت الاسلام احمد اقبال رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری نے کہا : سی پیک وطن دوست اور دشمن کی شناخت کا بہترین ذریعہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 424438    تاریخ اشاعت : 2016/11/13