ٹیگس - حجت الاسلام احمد اقبال رضوی
حجت الاسلام احمد اقبال رضوی:
ایم ڈبلیو ایم کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے اپنے بیان میں کہا: سی پیک کی تعمیر میں تاخیر پاکستانیوں کے لئے تشویش کا باعث ہے۔ عوام کو اس بات سے آگاہ کیا جانا چاہیے کہ اتنے بڑے اور نفع بخش منصوبے میں روایتی تساہل کیوں برتا جا رہا ہے۔ اگر اس میں کوئی ٹکنیکی رکاوٹیں ہیں تو انہیں دور کرنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 424418 تاریخ اشاعت : 2016/11/12

حجت الاسلام احمد اقبال رضوی :
مجلس وحدت مسلمین کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا : دہشت گردی کے خاتمے میں حکومت کی سنجیدگی شکوک و شبہات کا شکار ہو چکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 424195 تاریخ اشاعت : 2016/11/01

سرزمین پاکستان کے مشھور شیعہ عالم دین نے ریاستی اداروں کی جانب سے مختلف شخصیات کو شیعہ ہونے کے جرم میں اغواء کرنا اضطراب کا باعث بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 424041 تاریخ اشاعت : 2016/10/24

مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا : دور حاضر کے نوجوان کو صاحب بصیرت کے ساتھ ساتھ اپنی رائے اور ارادہ ہونا چاہئے ، ہماری ملت عدم بصیرت کی وجہ سے معدوم ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423035 تاریخ اشاعت : 2016/09/04
حجت الاسلام احمد اقبال رضوی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا : جو حکمران یہود و نصاری کو اپنا دوست سمجھتے ہیں انہیں صدام اور قذافی کے انجام سے عبرت حاصل کرنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 422928 تاریخ اشاعت : 2016/08/30
حجت الاسلام احمد اقبال رضوی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا : نااہل حکمرانوں کی غیر دانشمندانہ پالیسیوں کے باعث وطن عزیز کوعدم استحکام،احساس محرومی، لاقانونیت، نا انصافی اور ریاستی اداروں کے جبر جیسے لاتعداد مسائل نے جھکڑ رکھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 422813 تاریخ اشاعت : 2016/08/24
حجت الاسلام احمد اقبال رضوی:
مجلس وحدت مسلمین کے رہنما نے بیان کیا : دہشت گرد عناصر کی فکری تربیت کے ادارے ملک دشمن سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔
خبر کا کوڈ: 422556 تاریخ اشاعت : 2016/07/28