ٹیگس - فریضہ حج
سید علی قاضی عسکر :
ایرانی سپریم لیڈر کے نمائندہ برائے امور حج و زیارات نے کہا : سعودی حکام کے ساتھ طے پانے والے معاہدوں کے تحت ایرانی حاجیوں کو تمام سہولیات فراہم کی جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 428867 تاریخ اشاعت : 2017/07/05
آیتالله شبیری زنجانی:
حضرت آیت الله شبیری زنجانی نے کہا : فریضہ حج کوئی ایسی چیز نہیں ہے کہ کسی بھی مشکل کی وجہ سے اسے ترک کر دیا جائے اور مسلمانوں کے لئے فریضہ حج کی حفاظت ضروی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428080 تاریخ اشاعت : 2017/05/16
آل سعود کی متعصب پالیسی کی بنا پر؛
شامی عوام کی ہمدردی کا جھوٹھا دعوا کرنے کے باوجود اس سال بھی سعودی حکومت نے شام کے مسلمانوں کو فریضہ حج کو ادا کرنے نہیں دیا ۔
خبر کا کوڈ: 422594 تاریخ اشاعت : 2016/08/07