ہتھیار

ٹیگس - ہتھیار
سیدہ زہرا نقوی:
جلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ اس وقت دشمن ثقافتی یلغار کے ہتھیار سے مسلمانوں کو ان کے دین سے دور کرنا چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442111    تاریخ اشاعت : 2020/02/13

جرمنی نے پانچ سو ملین ڈالر کے ہتھیار سعودی عرب کو فروخت کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440608    تاریخ اشاعت : 2019/06/16

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ امریکی ہتھیار فروخت کرنے کی کوشش کرر ہے ہیں وہ ہتھیار وں کے سوداگر ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440576    تاریخ اشاعت : 2019/06/11

امریکی صدر نے ایران کے ساتھ کشیدگی کو ہنگامی صورتحال قرار دیتے ہوئے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور اردن کو 8 ارب ڈالر کا اسلحہ فروخت کرنے پر کانگریس کے عائد کردہ اعتراضات مسترد کردیے۔
خبر کا کوڈ: 440444    تاریخ اشاعت : 2019/05/25

حجت الاسلام شیخ علی دعموش:
حزب اللہ لبنان کی اجرائی کونسل کے نائب سربراہ نے کہا :جب تک خطے میں اسرائیل کا خطرہ موجود ہے تب تک حزب اللہ لبنان کے پاس ہتھیار موجود رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 440336    تاریخ اشاعت : 2019/05/07

ہتھیار وں کی عالمی سطح پر سب سے بڑا فروخت کنندہ ملک امریکا ہے جب کہ اسلحے کی سب سے زیادہ خریداری کرنے والا ملک سعودی عرب ہے۔
خبر کا کوڈ: 439973    تاریخ اشاعت : 2019/03/12

پاکستان؛
رسا نیوز ایجنسی - پاکستان کی سکیورٹی فورسز نے صوبے پختونخوا کے صدر مقام پشاور میں ایران کے قونصل خانے کے قریب کئی جنگی گولوں کا انکشاف کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 6457    تاریخ اشاعت : 2014/02/25