ٹیگس - ڈاکٹر طاہرالقادری
ڈاکٹر طاہرالقادری :
عوامی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ شریف برادران مکافات عمل کا شکار ہو چکے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 437336 تاریخ اشاعت : 2018/10/07
ڈاکٹر طاہرالقادری :
عوامی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ شریف برادران مکافات عمل کا شکار ہو چکے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 437336 تاریخ اشاعت : 2018/10/07
ڈاکٹر طاہرالقادری :
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ قومیں شفافیت، گڈ گورننس اور ایماندار حکومتی انفراسٹرکچر سے مضبوط اور عظیم بنتی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435380 تاریخ اشاعت : 2018/03/20
ڈاکٹر طاہرالقادری :
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ عوامی تحریک کے کارکنان اسلام اور پاکستان کے سچے سپاہی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 432561 تاریخ اشاعت : 2018/01/07
ڈاکٹر طاہرالقادری :
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پنجاب حکومت کو ۳۱ دسمبر کی ڈیڈ لائن دے دی۔
خبر کا کوڈ: 432327 تاریخ اشاعت : 2017/12/19
ڈاکٹر طاہرالقادری :
عوامی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ عوام کی طاقت ان کو اقتدار سے کک آﺅٹ کرنا ہماری جمہوری حق ہے اور ہم کبھی بھی عوام کو کال دے سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 432194 تاریخ اشاعت : 2017/12/10
ڈاکٹر طاہرالقادری :
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے کہا : ماڈل ٹاؤن کے مظلومین اور شہداء کو انصاف ضرور ملے گا۔
خبر کا کوڈ: 431769 تاریخ اشاعت : 2017/11/12
ڈاکٹر طاہرالقادری :
لاہور میں نیوزکانفرنس میں عوامی تحریک کے سربراہ کا کہنا تھا کہ یہاں ۱۴ لاشیں گریں کسی نے نوٹس نہیں لیا، شریف خاندان کی ابھی لاش نہیں گری لیکن انہوں نے ابھی سے لوگوں کو اکسانا شروع کر دیا ہے۔ اس قتل عام میں تین طبقات شامل ہیں ایک قتل کا حکم دینے والے حکمران، دوسرا قتل کی منصوبہ بندی پر عمل کرانیوالے اور تیسرے وہ جنہوں نے قتل کے منصوبے پر عمل کیا۔
خبر کا کوڈ: 430037 تاریخ اشاعت : 2017/09/21
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے مانچسٹر میں تربیتی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں دہشتگردوں کو دیوار سے لگانے کا کریڈٹ صرف فوج کا ہے، سول حکومت نے صرف مال بنایا جو عوام کو صاف ستھرا نظام نہیں دے سکے۔
خبر کا کوڈ: 429657 تاریخ اشاعت : 2017/08/26

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے کہا : نواز شریف کا حال چور مچائے شور جیسا ہے، ریلی گاڑیوں کا تیز رفتار قافلہ بن چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429435 تاریخ اشاعت : 2017/08/11

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے کہا : شہباز شریف سانحہ ماڈل ٹاﺅن میں ۱۴شہریوں کے قتل میں نامزد ملزم ہیں ایسے شخص کو ملک کا وزیر اعظم نامزد کرنا قانون سے مذاق ہے۔
خبر کا کوڈ: 429245 تاریخ اشاعت : 2017/07/30

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے بیان کیا : پاناما کیس کی تفتیش اور چیخیں مصنوعی اور سکرپٹ کے مطابق ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428854 تاریخ اشاعت : 2017/07/04
ڈاکٹر طاہرالقادری :
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے کہا : عوامی تحریک کے کارکنوں کی یہ قربانیاں ظالم نظام کے خاتمے کیلئے ہیں یہ خون ضائع نہیں جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 428598 تاریخ اشاعت : 2017/06/18
ڈاکٹر طاہرالقادری :
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے کہا : جے آئی ٹی میں نواز شریف کے ذاتی ملازم بیٹھے ہیں، ان سے انصاف کی توقع رکھنا عجیب ہے۔
خبر کا کوڈ: 428487 تاریخ اشاعت : 2017/06/11
طاہرالقادری:
عوامی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ پارا چنار دہشتگردی کے بعد ایک بار پھر یہ بات کھل کر سامنے آگئی کہ دہشتگرد ختم نہیں ہوئے بلکہ دائیں بائیں محفوظ پناہ گاہوں میں موجود ہیں اور انہیں جب بھی موقع ملتا ہے وہ خون کی ہولی کھیلتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427241 تاریخ اشاعت : 2017/04/01
ڈاکٹر طاہرالقادری:
ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا تھا کہ ملک میں انصاف نام کی کوئی چیز ہوتی تو سانحہ ماڈل ٹاؤن کے قاتل پھانسی چڑھ چکے ہوتے، یہاں طاقتور قانون سے بھی بالا ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425940 تاریخ اشاعت : 2017/01/27
ڈاکٹر طاہرالقادری:
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے کہا : فرعون کو اپنی طاقت اور نمرود کو اپنی دولت پر بڑا مان تھا مگر وہ عبرت کا نشان بنے، سب سے بڑی طاقت اللہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425890 تاریخ اشاعت : 2017/01/24