ٹیگس - ڈاکٹر طاہرالقادری
ڈاکٹر طاہرالقادری:
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے کہا : جمہوریت، خوشحالی اور ترقی کے اعداد و شمار اور اشاریوں کی اس وقت تک کوئی اہمیت نہیں جب تک عام آدمی کی زندگی میں بہتری نہیں آتی ۔
خبر کا کوڈ: 425416 تاریخ اشاعت : 2017/01/01
ڈاکٹر طاہرالقادری:
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے کہا : سانحہ ماڈل ٹاؤن کے حوالے سے قصاص سے کم پر کوئی بات نہیں ہو گی۔
خبر کا کوڈ: 423685 تاریخ اشاعت : 2016/10/07
ڈاکٹر طاہرالقادری:
عوامی تحریک کے سربراہ نے کہا : شریف فیملی کی ملوں میں آنے والے ہندوستانیوں کی چھان بین کیوں نہیں کی جاتی ۔
خبر کا کوڈ: 423154 تاریخ اشاعت : 2016/09/10
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے کہا:
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے کہا : اس وقت ملک پر ۲۰ ہزار ارب روپے کا قرضہ چڑہ چکا ہے، آگے ۲۵ ہزار ارب روپے کا مزید قرضے پراسیس میں ہے، ان حکمرانوں نے معاشی طور پر معیشت کا کباڑہ کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 422754 تاریخ اشاعت : 2016/08/21
ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا :
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے کہا : ہمیں کمزور نہ سمجہا جائے، ہم قانون کا احترام کرتے ہیں، صبر کا دامن چہوٹ گیا تو نتائج کے ذمہ دار حکمران ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 422745 تاریخ اشاعت : 2016/08/21
ڈاکٹر طاہرالقادری :
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے کہا : نواز شریف نے سیاست میں آکر کروڑوں روپے لگائے اور کھربوں اکٹھے کئے، یہ سائنسی ڈاکو ہیں۔
خبر کا کوڈ: 422703 تاریخ اشاعت : 2016/08/19
ڈاکٹر طاہرالقادری:
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے کہا : پنجاب کے حکمران اور حکمران جماعت کے ایم پی ایز اور ایم این ایز خود دہشتگردوں کے سہولت کار اور جرائم پیشہ عناصر کے سرپرست ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 422608 تاریخ اشاعت : 2016/08/10