ٹیگس - حجت الاسلام ناصر عباس جعفری
حجت الاسلام ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ نے کہا کہ محب وطن فیصل رضا عابدی پر دہشگردی کی دفعات لگا گرفتار کرنا افسوس ناک عمل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437441 تاریخ اشاعت : 2018/10/18
حجت الاسلام ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ نے کہا کہ محب وطن فیصل رضا عابدی پر دہشگردی کی دفعات لگا گرفتار کرنا افسوس ناک عمل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437441 تاریخ اشاعت : 2018/10/18
حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ نے کہا کہ غریب عوام کے خون پسینے کی کمائی پر ڈاکہ ڈالنے والوں کا بلاتفریق احتساب ہونا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 437330 تاریخ اشاعت : 2018/10/07

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ہم امریکہ، بھارت اور آل سعود کی آنکھوں میں خار کی طرح کھٹکتے رہیں گے، ممکن ہے کہ یہ حکومت بننے میں مشکل ایجاد کریں، عراق، لبنان میں یہ مشکل جاری ہے۔ ہم کشمیری اور فلسطینی مظلوموں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 436800 تاریخ اشاعت : 2018/08/07
حجت الاسلام ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستا ن کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ دہشت گرد ہماری لاشیں گرا رہے ہیں اور سیکورٹی ادارے اورپولیس الٹا ہمارے ہی لوگوں کو ہراساں کرتی ہوئی نظر آتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 434982 تاریخ اشاعت : 2018/02/11
سانحہ پاراچنار کے سلسلہ میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ حجت الاسلام ناصر عباس جعفری نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ سے ملاقات کی ۔
خبر کا کوڈ: 428741 تاریخ اشاعت : 2017/06/27
حجت الاسلام ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا : حکومت یہ بات ذہن نشین کر لے کہ ہمارے ماتمی جلوس احتجاجی جلوسوں میں بھی تبدیل ہوسکتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 423951 تاریخ اشاعت : 2016/10/20

مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے ایک شب تفتان بارڈر پر زائرین کے ہمراہ بھی گزاری۔
خبر کا کوڈ: 423403 تاریخ اشاعت : 2016/09/23
حجت الاسلام ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا : اس ملک میں دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک ہم اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔
خبر کا کوڈ: 423265 تاریخ اشاعت : 2016/09/16
حجت الاسلام ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے کہا : دہشت گردی کے عفریت سے چھٹکارے کا واحد حل نیشنل ایکشن پلان پر اس کی روح کے مطابق عمل کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423010 تاریخ اشاعت : 2016/09/03
حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
وزیر داخلہ پاکستان نے وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ سے ۲ ستمبر کو وزیراعلٰی ہاوس لاہور کے باہر دھرنے کا اعلان واپس لینے کی درخواست کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422905 تاریخ اشاعت : 2016/08/29
حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے بیان کیا : افسوس کی بات ہے کہ مسلم دنیا امریکی غلامی میں اس قدر آگے جا چکی ہے کہ سرزمین بیت المقدس پر بہنے والا مظلوم فلسطینیوں کا لہو بھی ان کے سامنے بے معنی ہو چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 422611 تاریخ اشاعت : 2016/08/11