ٹیگس - پاکستان کا یوم آزادی
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
یوم آزادی پاکستان کے حوالے سے قوم کے نام تہنیتی پیغام میں قائد ملت جعفریہ پاکستان نے پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا : ۶۹ سال پاکستان کو مکمل ہوگئے لیکن افسوس آج تک پاکستان کو اس کے اساسی نکات کی جانب لوٹایانہیں جاسکا ۔
خبر کا کوڈ: 422622 تاریخ اشاعت : 2016/08/14
ہندوستان کے سیکورٹی ادارے؛
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان کے سیکورٹی اداروں نے اپنی ایک رپورٹ میں وزارت داخلہ کو آگاہ کیا ہے کہ مختلف تنظیمیں چودہ اگست کو ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں پاکستان کا جشن آزادی منانے کی تیاریاں کر رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 422619 تاریخ اشاعت : 2016/08/13