ٹیگس - سید اسد عباس نقوی
اسد عباس نقوی نے کہا کہ ہم صاحبزادہ ابو الخیر محمد زبیر کو اپنی جماعت کی طرف سے یقین دلاتا ہوں کہ یہ الیکشن صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر اور JUPکا الیکشن نہیں ہے بلکہ اب مجلس وحدت المسلمین کا بھی الیکشن بن گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436503 تاریخ اشاعت : 2018/07/05
مشرق وسطٰی کے امور کے ماہرین کا کہنا ہے کہ سعودیہ کا اگلا مہرہ اسرائیل کی لبنان میں براہ راست مداخلت ہوسکتا ہے، جسکا تذکرہ گذشتہ دنوں سید حسن نصراللہ نے بھی کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ کوئی تجزیہ نہیں بلکہ ایک حقیقت ہے کہ سعودیہ اسرائیل کو اکسا رہا ہے کہ وہ لبنان میں براہ راست مداخلت کرے۔
خبر کا کوڈ: 431858 تاریخ اشاعت : 2017/11/17
منصور بن مقرن کے فضائی حادثے میں جاں بحق ہونیکے بعد عبدالعزیز بن فہد کا گرفتاری نہ دینے پر قتل اس خاندان میں رقابت کو جنم دینے کیلئے کافی ہے، ولید بن طلال، متاب بن عبداللہ، ترکی بن عبداللہ سمیت گیارہ شہزادے حکومتی حراست میں ہیں، یہ ان شہزادوں کے علاوہ ہیں، جو قبل ازیں گرفتار یا نظر بند کئے گئے۔ دیکھنا یہ ہے کہ محمد بن سلمان اس داخلی جنگ میں کیسے کامیاب ہوتا ہے اور کتنا عرصہ مزید اپنے ان جارحانہ اقدامات کو جاری رکھ سکتا ہے۔ کیا ایسے حالات میں اقتصادی طور پر کمزور ہوتا سعودیہ مزید ابتری کیجانب نہیں جائیگا، خارجہ تعلقات کے حوالے سے سعودیہ کی کیا حیثیت بنتی ہے، یہ سب باتیں نوشتہ دیوار ہیں، جو بہرحال اپنے مقررہ وقت پر ظاہر ہونا شروع ہو جائیں گی۔
خبر کا کوڈ: 431719 تاریخ اشاعت : 2017/11/08
سید اسد عباس نقوی :
سید اسد عباس نقوی نے کہا کہ وزیر اعلیٰ شہباز شریف اور رانا ثناء اللہ یہ جان لیں کہ ابھی تو پاکستانی قوم نے ان سے سانحہ ماڈل ٹاؤن کا بدلہ لینا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431674 تاریخ اشاعت : 2017/11/05
سید اسد عباس نقوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری سیاسیات نےکہا : دمشق میں ۴۰ سے زائد زائرین کی شہادت استعماری کیمپوں میں پلے دہشتگردوں کی کارستانی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426831 تاریخ اشاعت : 2017/03/12
سید اسد عباس نقوی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری : جب ملک کے سکیورٹی ادارے اغوا کار گروہ کا قلع قمع کرنے کی اہلیت نہ رکھتے ہوں تو ان سے ملک دشمن قوتوں کے مقابلہ کی امید رکھنا حماقت کے سوا کچھ نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 422714 تاریخ اشاعت : 2016/08/19