ٹیگس - کیمیاوی ہتھیار
شام کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ غوطہ شرقی میں موجود دہشت گردوں کو علاقے میں کیمیاوی مواد استعمال کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے تاکہ اس طرح شامی فوج پر الزام لگایا جاسکے کہ اس نے عام شہریوں پر کیمیاوی ہتھیار وں کا استعمال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435221 تاریخ اشاعت : 2018/03/02
حکومت برطانیہ نے سعودی عرب کو بھاری مقدار میں کلسٹر بم فراہم کرنے کا اعتراف کیا ہے جنہیں یمنی عوام کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425634 تاریخ اشاعت : 2017/01/11
مغرب کے پروردہ دہشت گرد گروہ داعش نے موصل میں کیمیاوی ہتھیار استعمال کرنے شروع کر دیئے۔
خبر کا کوڈ: 422786 تاریخ اشاعت : 2016/08/23