حیدر العبادی

ٹیگس - حیدر العبادی
حیدر العبادی :
عراق کے وزیر اعظم نے عراق سے داعش کی تباہی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : داعش دہشت گرد گروہ پر عراقی عوام کی فتح نے علاقے اور پوری دنیا میں عراق کو سربلند کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 437151    تاریخ اشاعت : 2018/09/15

حیدر العبادی :
عراق کے وزیر اعظم نے عراق سے داعش کی تباہی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : داعش دہشت گرد گروہ پر عراقی عوام کی فتح نے علاقے اور پوری دنیا میں عراق کو سربلند کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 437151    تاریخ اشاعت : 2018/09/15

عراق کی قومی سلامتی کونسل نے کہا کہ عراق کے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعلقات کو بڑی اہمیت حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 436869    تاریخ اشاعت : 2018/08/13

حیدر العبادی:
عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ عراق میں وہابی دہشت گردوں کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436565    تاریخ اشاعت : 2018/07/11

عراق:
عراق کے وزیر اعظم حیدرالعبادی اور النصر اتحاد کے صدر اور "سائرون" اتحاد کے سربراہ مقتدیٰ الصدر نے سیاسی اتحاد بنانے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436370    تاریخ اشاعت : 2018/06/24

حیدر العبادی :
عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ عراق کے پارلیمانی انتخابات جمہوریت کی فتح اور کامیابی کا مظہر ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435989    تاریخ اشاعت : 2018/05/20

حیدر العبادی:
عراق کے وزیر اعظم نے اپنے ملک کے پارلیمانی انتخابات کے موقع پر داعش دہشت گردوں کے ممکنہ حملوں کی بابت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435389    تاریخ اشاعت : 2018/03/21

عراقی وزیراعظم حیدر العبادی نے انتخابات کے ملتوی ہونے کے خیال کو قطعی طور پر مسترد کرتے ہوئے ایک بار پھر انتخابات کو وقت پر کرانے کےعزم کا اعادہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434704    تاریخ اشاعت : 2018/01/19

باخبر ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی کی زیرقیادت قائم ہونے والے النصر العراق الائنس میں پچاس گروہ اور جماعتیں شامل ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 433650    تاریخ اشاعت : 2018/01/15

عراقی کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ داعش دہشت گرد گروہ خطرناک افکار کا حامل ہے جن کا مقابلہ کئے جانے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 432379    تاریخ اشاعت : 2017/12/23

عراق کے وزیر اعظم نے اربعین حسینی کے موقع پر سیکورٹی کے تحفظ میں عراق کی فوج، تمام سیکورٹی اہلکاروں اور خفیہ اداروں کی قدردانی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 431758    تاریخ اشاعت : 2017/11/11

حیدر العبادی :
عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ کربلا سے عشق و لگاؤ اس بات کو ثابت کرتا ہے کہ کربلا کا واقعہ پوری بشریت سے متعلق ہے اور صرف دین و مذہب تک محدود نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 431740    تاریخ اشاعت : 2017/11/10

عراق کے وزیراعظم حیدرالعبادی نے صوبہ الانبار کے شہر القائم کو مکمل طور پر داعش دہشت گردوں سے آزاد کرانے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431663    تاریخ اشاعت : 2017/11/04

حجت الاسلام حسن روحانی :
صدر اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ ایران ہمیشہ عراقی قوم اور حکومت کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا ۔
خبر کا کوڈ: 430541    تاریخ اشاعت : 2017/10/26

عراق کے وزیر اعظم :
امریکی وزیر دفاع جو کہ غیر متوقع بغداد کا سفر کیا اپنے اس سفر میں عراق کی مرکزی حکومت اور کردستان اقلیم کی طرف سے اس خطے کے علیحدگی کے سلسلہ میں متنازعہ ریفرنڈم کے اختلاف کو گفت و گو کے ذریعہ حل و فصل کرنے کی اپیل کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430517    تاریخ اشاعت : 2017/10/24

حیدر العبادی:
عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے کردستان کے علاقے میں ملک کے اندر و باہر کی جانے والی مخالفتوں کے تناظر میں ریفرنڈم کے انعقاد کو ایک ختم شدہ مسئلہ اور ماضی کا حصہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430433    تاریخ اشاعت : 2017/10/18

حیدر العبادی :
ایک ہزار تین سو تینتیس عورتوں اور بچوں کو حراست میں لیا ہے جو داعش کے ساتھ منسلک ہیں اور جو بہت سی دہشت گردانہ کارروائیوں اور معصوم افراد کو خون بہان ےمیں ملوث رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430015    تاریخ اشاعت : 2017/09/19

عراق كے وزيراعظم نے دہشتگردی كے خلاف ايران كے تعاون پر ايران كا شکریہ ادا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429791    تاریخ اشاعت : 2017/09/04

حیدر العبادی:
عراقی وزیر اعظم حیدرالعبادی نے کہا ہے کہ داعش مخالف نام نہاد امریکی اتحاد کو بغداد حکومت کی اجازت کے بغیر عراق کے اندر کارروائی کرنے کا حق حاصل نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429397    تاریخ اشاعت : 2017/08/09

حیدر العبادی:
عراقی وزیر اعظم حیدرالعبادی نے کہا ہے کہ داعش مخالف نام نہاد امریکی اتحاد کو بغداد حکومت کی اجازت کے بغیر عراق کے اندر کارروائی کرنے کا حق حاصل نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429397    تاریخ اشاعت : 2017/08/09