حیدر العبادی - صفحه 3

ٹیگس - حیدر العبادی
عراقی وزیراعظم :
عراق کے وزیر اعظم نے کہا : بعض جھوٹے عناصر کا دعوی ہے کہ داعش مخالف جنگ میں سینکڑوں غیرملکی افواج بالخصوص ایرانی اہلکار بھی موجود ہیں جبکہ یہ باتیں صرف جھوٹ کا پلندہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 427019    تاریخ اشاعت : 2017/03/21

عراق کے وزیر اعظم نے ایک بار پھر اپنے ملک سے ترک فوج کے فوری اور غیر مشروط انخلا پر زور دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426908    تاریخ اشاعت : 2017/03/16

حیدر العبادی:
عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا کہ موصل سے داعش کا خاتمہ یقینی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426813    تاریخ اشاعت : 2017/03/11

حیدر العبادی:
عراق کے وزیر اعظم نے اپنے ملک کی فضائیہ کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنائے۔
خبر کا کوڈ: 426510    تاریخ اشاعت : 2017/02/24

وزیر اعظم حیدر العبادی:
عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عالمی برادری سے مدد و حمایت کی اپیل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426400    تاریخ اشاعت : 2017/02/18

حیدر العبادی:
عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف جنگ، ان کے ملک کی اہم ترجیحات میں شامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 426340    تاریخ اشاعت : 2017/02/15

حیدرالعبادی:
عراقی وزیر اعظم نے ایک پریس کانفرنس میں امریکہ کے نئے صدر جمھوریہ کے احکامات پر شدید رد عمل کا اظھار کرتے ہوئے ٹرمپ کے ہنگامہ خیز احکامات کو دہشت گرد گروہ داعش کے مفاد میں قرار دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426056    تاریخ اشاعت : 2017/02/01

عراقی وزیر اعظم:
عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ موصل میں داعش کے خلاف جاری آپریشن میں غیر ملکی فوجیوں کا کوئی کردار نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 425689    تاریخ اشاعت : 2017/01/14

عراقی وزیراعظم:
عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عالمی انٹیلی جنس تعاون فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 425492    تاریخ اشاعت : 2017/01/04

حیدر العبادی:
عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے تکفیری صیہونی دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف جنگ میں انٹیلی جنس تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425463    تاریخ اشاعت : 2017/01/03

حیدر العبادی:
عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے داعش کے زیر قبضہ موصل کی آزادی کے منصوبے پر نظرثانی کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425064    تاریخ اشاعت : 2016/12/14

حیدر العبادی:
عراق کے وزیراعظم نے کہا : دہشت گرد گروہ داعش، کسی بھی قسم کی انسانی اور اخلاقی اقدار کا پابند نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425050    تاریخ اشاعت : 2016/12/13

حیدر العبادی :
عراق کے وزیراعظم نے اس ملک کے شمالی شہر موصل کو داعش کے چنگل سے پوری طرح آزادی کے لئے جاری لڑائی رواں سال کے آخر تک ختم ہو جانے کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا : جس طرح عراق کی فوج اور عوامی رضاکار فورسز پیش قدمی کر رہے ہیں موصل کی آزادی بہت نزدیک ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424763    تاریخ اشاعت : 2016/11/29

حیدر العبادی :
عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ عراقی فوج موصل کو داعش دہشت گرد گروہ کے قبضے سے آزاد کرا کے رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 424302    تاریخ اشاعت : 2016/11/06

حیدر العبادی :
عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ عراقی فوج موصل کو داعش دہشت گرد گروہ کے قبضے سے آزاد کرا کے رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 424302    تاریخ اشاعت : 2016/11/06

حیدر العبادی :
عراق کے وزیر اعظم نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ترک فوجیوں کو بہر صورت عراق سے واپس جانا ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 423917    تاریخ اشاعت : 2016/10/18

حیدر العبادی :
عراق کے وزیر اعظم نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ترک فوجیوں کو بہر صورت عراق سے واپس جانا ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 423917    تاریخ اشاعت : 2016/10/18

حیدر العبادی:
عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے ایک بار پھر اپنے ملک میں ترک فوج کی موجودگی کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423631    تاریخ اشاعت : 2016/10/04

عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ امریکہ موصل شہر پر داعش کے قبضے کو ختم کرنے کے لیے کیے جانے والے آپریشن میں حصہ لینے کے لیے اپنے مزید فوجی عراق بھیجے گا۔
خبر کا کوڈ: 423539    تاریخ اشاعت : 2016/09/29

حیدر العبادی :
عراق کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش کا عراق اور علاقے سے ہر حال میں صفایا ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 423253    تاریخ اشاعت : 2016/09/15