حیدر العبادی - صفحه 2

ٹیگس - حیدر العبادی
حیدر العبادی :
عراق کے وزير اعظم نے کہا : دہشت گردی پر فتح عراقی اقوام اور قبائل کے باہمی اتحاد کے سائے میں حاصل ہوئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429274    تاریخ اشاعت : 2017/08/01

حیدر العبادی :
عراق کے وزير اعظم نے کہا : دہشت گردی پر فتح عراقی اقوام اور قبائل کے باہمی اتحاد کے سائے میں حاصل ہوئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429274    تاریخ اشاعت : 2017/08/01

عراق کے وزیر اعظم نے ملک کے شمالی شہر موصل کی آزادی کو داعش کے خاتمے کی شروعات سے تعبیرکیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429050    تاریخ اشاعت : 2017/07/17

عراق کے وزیر اعظم نے ملک کے شمالی شہر موصل کی آزادی کو داعش کے خاتمے کی شروعات سے تعبیرکیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429050    تاریخ اشاعت : 2017/07/17

عراق کے وزیر اعظم اور عراقی فوج کے کمانڈر انچیف حیدر العبادی نے موصل شہر پہنچ کر، عراقی قوم کو اس شہر کی داعش کے قبضے سے آزادی کی مبارک باد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428935    تاریخ اشاعت : 2017/07/10

عراق کے وزیر اعظم اور عراقی فوج کے کمانڈر انچیف حیدر العبادی نے موصل شہر پہنچ کر، عراقی قوم کو اس شہر کی داعش کے قبضے سے آزادی کی مبارک باد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428935    تاریخ اشاعت : 2017/07/10

عراق کے وزیر اعظم :
عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے موصل کی تاریخی مسجد پر عراقی فورسز کے قبضہ اور موصل میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کی شکست کے بعد عراق میں داعش کی باطل حکومت اور باطل خلافت کے خاتمہ کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428780    تاریخ اشاعت : 2017/06/29

حیدر العبادی :
عراق کے وزیراعظم نے کہا : عیدالفطر کی چھٹیوں کے دوران ہی عراقی قوم کو سکیورٹی فورسز کی کامیابی کی اچھی خبریں ملیں گی۔
خبر کا کوڈ: 428738    تاریخ اشاعت : 2017/06/27

حیدر العبادی :
عراق کے وزير اعظم نے کہا : موصل کی مکمل آزادی میں صرف چند دن باقی رہ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428669    تاریخ اشاعت : 2017/06/23

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے تہران میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی ۔
خبر کا کوڈ: 428637    تاریخ اشاعت : 2017/06/21

حیدر العبادی:
عراق کے وزیر اعظم نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ عراق کو اگر پوری دنیا کی حکومت دے دی جائے اور مفت میں پورے عراق کی تعمیر نو کر دی جائے تو بھی عراق کی حکومت، اسلامی جمہوریہ ایران سے اپنا رابطہ منقطع نہیں کرے گی۔
خبر کا کوڈ: 428612    تاریخ اشاعت : 2017/06/19

حیدر العبادی:
عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ عراق و شام میں موجود دہشت گردوں کے درمیان رابطے کاٹ دیئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428325    تاریخ اشاعت : 2017/05/31

حیدر العبادی :
عراق کے وزيراعظم نے اعلان کیا : دہشت گرد تکفیری گروہ داعش پر فتح و کامیابی کا وقت بہت قریب پہنچ گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428305    تاریخ اشاعت : 2017/05/30

حیدر العبادی:
حیدر العبادی نے کہا: عنقریب شام کی سرحدوں پر عنہ اور راؤدہ علاقوں کو آزاد کرانے کی کارروائی شروع کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 427992    تاریخ اشاعت : 2017/05/10

عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے عراق کے شمالی علاقوں میں ترکی کی بمباری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی کو چاہیے کہ وہ عراق کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے سے باز رہے ۔
خبر کا کوڈ: 427741    تاریخ اشاعت : 2017/04/26

حیدر العبادی :
عراق کے وزیراعظم حیدرالعبادی نے گزشتہ روزعراق میں تعینات ہونے والے ایران کے نئے سفیر ایرج مسجدی کے ساتھ ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 427718    تاریخ اشاعت : 2017/04/25

عراقی حکومت نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان سے کہا : وہ عراق کے داخلی معاملات میں مداخلت نہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 427636    تاریخ اشاعت : 2017/04/21

حیدرالعبادی :
عراق کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے جس میں فوج اورعوامی رضا کار فورسز کو اہم کامیابیاں ملی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427629    تاریخ اشاعت : 2017/04/20

حیدر العبادی:
عراق کے وزیراعظم نے اپنے ملک میں ایران کے مثبت کردار کو سراہا ہے اور کہا : دھشتگرد داعش کا وجود علاقہ کی امنیت کیلئے خطرناک ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427237    تاریخ اشاعت : 2017/04/01

عراق کے وزیر اعظم :
عراق کے وزیر اعظم نے امریکا کی طرف سے اس ملک کے عوامی رضاکار فوج کو منحل کرنے کے دباو کا جواب دیتے ہوئے بیان کیا ہے کہ اس فوجی ادارے کی تحلیل ممکن نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427148    تاریخ اشاعت : 2017/03/28