ٹیگس - مسلمان کشی
ٹیگ: مسلمان کشی
سونیا گاندھی:
ھندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے ھندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی پر فرقہ وارانہ وائرس پھیلانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ھندوستانی وزیر اعظم مودی ھندوستان میں نفرت اور فرقہ واریت کا بیج بو رہے ہیں ۔
نیوز کوڈ: 442574 تاریخ اشاعت : 2020/04/25
جواد عامری :
جمعیت ایثار گران انقلاب اسلامی کے جنرل سکریٹری محمد جواد عامری نے ہندوستانی مسلمانوں کے المناک قتل عام پر بعض پارٹیوں کی مکمل خاموشی پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
نیوز کوڈ: 442314 تاریخ اشاعت : 2020/03/16
ایت اللہ رئیسی:
ایران کی اعلی عدلیہ کے سربراہ ایت اللہ رئیسی نے ہندوستان میں مسلمانوں کے قتل عام پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ہندوستانی عدلیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس قتل عام کے ذمہ داروں کو سزا دے ۔
نیوز کوڈ: 442282 تاریخ اشاعت : 2020/03/11
نیوز کوڈ: 442237 تاریخ اشاعت : 2020/03/05
راہل گاندھی نے
ہندوستان کی بڑی سیاسی جماعت کانگریس کے مرکزی لیڈر راہل گاندھی نے پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ کے دہلی کے شمال مشرق میں فسادات سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور کہا: دہلی فساد ملک کے وقار اور ساکھ کو نقصان ہوتا ہے۔
نیوز کوڈ: 442233 تاریخ اشاعت : 2020/03/05
مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل:
مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل نے ھندوستان کے حالیہ سانحے کی مذمت کرتے ہوئے ایران کے ڈپلومیسی عہدیداروں سے سانحہ کی رسیدگی اور مسلمانوں کے لئے سلامتی ، امنیت اور چین و سکون فراھم کرنے کی کوشش کا مطالبہ کیا ۔
نیوز کوڈ: 442231 تاریخ اشاعت : 2020/03/04
اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے مرکزی صدر:
اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے مرکزی صدر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مسلمانوں کا شیرازہ بکھیرنے میں امریکا، برطانیہ اور اس کے حواری عرب ممالک صہیونیت کے ساتھ مل کر سیاہ کردار ادا کر رہے ہیں۔
نیوز کوڈ: 442217 تاریخ اشاعت : 2020/03/02
ھندوستان میں مسلمانوں کے خلاف مظالم اور ہندو فسادات پر لندن اور ٹیکسساس سے بھی آوازیں بلند ہوئی۔
نیوز کوڈ: 442214 تاریخ اشاعت : 2020/03/02
دہلی کے حالیہ فسادات پر پیر کو ہندوستان کی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں زبردست ہنگامہ ہوا اور حزب اختلاف کی جماعتوں نے وزیراعظم مودی اور وزیرداخلہ کو ذمہ دار قراردیتے ہوئے وزیرداخلہ امت شاہ کے استعفے کی مانگ کی .
نیوز کوڈ: 442212 تاریخ اشاعت : 2020/03/02
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ امریکہ کسی کا دوست نہیں اسے صرف اپنے استعماری اہداف کی فکر ہے ، ہندوستان کو تھپکی اور دفاعی سازو سامان کے وعدے ،پاکستان کو صرف دلاسہ ہے ۔
نیوز کوڈ: 442189 تاریخ اشاعت : 2020/02/26
ھندوستان:
ھندوستان میں شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ اترپردیش میں شدت پسند حکومت کی طرف سے مسلمانوں کے خلاف ناروا سلوک اور پولیس کے بہیمانہ تشدد کی خبریں مسلسل موصول ہورہی ہیں اور مسلمانون کیلئے پاکستان یا قبرستان کے نارے بلند ہیں۔
نیوز کوڈ: 441824 تاریخ اشاعت : 2019/12/28
سابق پولیس افسر سنجیو بھٹ:
بھارت کی مودی سرکار نے گجرات کے مسلم کش فسادات میں مودی سرکار کے ملوث ہونے کی قلعی کھولنے والے پولیس افسر سنجیو بھٹ پر زندگی تنگ کر دی ہے۔
نیوز کوڈ: 441819 تاریخ اشاعت : 2019/12/26
کرائسٹ چرچ کی مساجد سانحے کے بعد؛
کرائسٹ چرچ کی مساجد میں دہشت گردی کے بعد نیوزی لینڈ کی کابینہ نے گن کنٹرول قوانین میں اصلاحات کرتے ہوئے سخت قوانین کی منظوری دے دی۔
نیوز کوڈ: 440004 تاریخ اشاعت : 2019/03/18
مولانا عباس انصاری:
مولانا عباس انصاری نے حکومت ھند سے انتقام گیرانہ کارروائیوں کو جلد از جلد بند کرنے کا مطالبہ کیا۔
نیوز کوڈ: 439990 تاریخ اشاعت : 2019/03/16