بادشاہ سلمان

ٹیگس - بادشاہ سلمان
سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان اور اس کے بیٹے محمد بن سلمان کی پالیسیوں کا آل سعود سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437059    تاریخ اشاعت : 2018/09/04

سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان اور ولیعہد محمد بن سلمان ایک فوجی ٹرک کے ذریعہ شاہی محل سے راہ فرار اختیار کیا۔
خبر کا کوڈ: 435650    تاریخ اشاعت : 2018/04/22

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے بادشاہ ملک سلمان کے نام ایک نیا حکم جاری کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435544    تاریخ اشاعت : 2018/04/12

شیخ نبیل قاووق :
حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن نے کہا کہ سعودی عرب کے مجرم اور جرائم پیشہ بادشاہ نے یمن میں خون کی ندیاں بہا رکھی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435363    تاریخ اشاعت : 2018/03/18

مہنگائی الاؤنس کے بارے میں سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز کے تازہ فیصلے پر عوام نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432552    تاریخ اشاعت : 2018/01/07

سعودی عرب کے امریکہ اور اسرائیل نواز بادشاہ شاہ سلمان نے ممکنہ طور پر آئندہ ہفتے اپنے ۳۲ سالہ خونحوار بیٹے محمد بن سلمان کو بادشاہت سونپنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431845    تاریخ اشاعت : 2017/11/17

سعودی عرب کے بادشاہ اور وزیر خارجہ نے روس کے دورے کے دوران ایران کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران علاقائي ممالک میں مداخلت کررہا ہے حالانکہ سعودی عرب کی شام اور یمن میں کے نہتے عوام کے خلاف جارحیت اور بربریت دنیا کے سامنے آشکار ہے۔
خبر کا کوڈ: 430269    تاریخ اشاعت : 2017/10/07

سعودی عرب نے آل سعود کی ہدایت پر متنازعہ ہندوستانی مذہبی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کو اس ملک کی شہریت دیدی۔
خبر کا کوڈ: 428199    تاریخ اشاعت : 2017/05/23

امریکہ کے وزیر خارجہ جان کیری نے سعودی عرب میں دو دن کے دورہ پر یمن اور شام کی صورتحال پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422842    تاریخ اشاعت : 2016/08/26