ٹیگس - حجت الاسلام قاضی نیاز حسین نقوی
علامہ نیاز نقوی:
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر کا کہنا تھا کہ معاشرے میں کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو نہ صرف یہ کہ خود دین دار نہیں ہوتے بلکہ اہل و عیال اگر دیندار بننا چاہیں تو اس میں رکاوٹ ڈالتے ہیں۔ کئی خواتین ایسی ہوتی ہیں جو پردہ کی پابندی کرنا چاہتی ہیں مگر شوہر ان کی حوصلہ شکنی کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436361 تاریخ اشاعت : 2018/06/23
حجت الاسلام قاضی نیاز حسین نقوی :
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ یمن کی تباہی کے ذمہ دار سعودی عرب اور اتحادی ممالک ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 432523 تاریخ اشاعت : 2018/01/04
حجت الاسلام قاضی نیاز حسین نقوی :
ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی نائب صدر نے کہا کہ امریکی اقدامات مسلمانوں کا ریاستی سطح پر قتل کرنیوالی ناجائز ریاست اسرائیل کی سرپرستی کررہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432412 تاریخ اشاعت : 2017/12/26
حجت الاسلام قاضی نیاز حسین نقوی :
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ نے بیان کیا : مسلمانوں کو ایک دوسرے کے خون کے پیاسے بننے کی بجائے، اختلاف رائے کو برداشت کرنے کا جذبہ پیدا کرنا چاہیے ۔
خبر کا کوڈ: 432087 تاریخ اشاعت : 2017/12/03
حجت الاسلام قاضی نیاز حسین نقوی :
ملی یکجہتی کونسل کے نائب صدر نے بیان کیا : گذشتہ ۳ سال سے عملے کی نااہلی کے باعث زائرین کیلئے تفتان بارڈر پر مشکلات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431884 تاریخ اشاعت : 2017/11/19
حجت الاسلام قاضی نیاز حسین نقوی :
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان اور ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی نائب صدر نے کہا : عسکری اتحاد کا برما کے بارے میں کوئی عملی اقدام نہ اٹھانے سے اس کے سرپرستوں کی امریکی غلامی اور اسرائیل نوازی کھل کر سامنے آگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 430016 تاریخ اشاعت : 2017/09/19
حجت الاسلام قاضی نیاز حسین نقوی :
ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی نائب صدر نے کہا : رسول، آل واصحاب رسول کی محبت و عقیدت ہر مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے اور ان مزارات کی زیارت انسانی فطرت کا تقاضا ہے، جسے جبر و خوف سے دبایا نہیں جا سکتا ۔
خبر کا کوڈ: 428859 تاریخ اشاعت : 2017/07/05
حجت الاسلام قاضی نیاز حسین نقوی :
ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی نائب صدر نے کہا : حجاز مقدس کی پاکیزہ سرزمین پر سعودی حکمرانوں نے اسلامی روایات اور عرب حمیت کا جنازہ نکال دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428203 تاریخ اشاعت : 2017/05/23
حجت الاسلام قاضی نیاز حسین نقوی:
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان اور ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی صدر نے کہا : شیعہ علماء و مومنین کو شیڈول فور میں شامل کرنا ناانصافی ہے، جسے برداشت نہیں کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 424202 تاریخ اشاعت : 2016/11/01
حجت الاسلام قاضی نیاز حسین نقوی:
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان اور ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی صدر نے کہا : شیعہ علماء و مومنین کو شیڈول فور میں شامل کرنا ناانصافی ہے، جسے برداشت نہیں کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 424202 تاریخ اشاعت : 2016/11/01
حجت الاسلام قاضی نیاز حسین نقوی:
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر نے کہا : پانچوں وفاق المدارس کو اعتماد میں لئے بغیر کی گئی کسی قسم کی قانون سازی غیر موثر ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 422847 تاریخ اشاعت : 2016/08/26