صیہونی فوجیوں

ٹیگس - صیہونی فوجیوں
غاصب صیہونی فوجیوں کی غزہ کے مختلف علاقوں میں جارحیت کے نتیجے میں ۴۱ فلسطینی زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 433637    تاریخ اشاعت : 2018/01/14

صیہونی فوجیوں نے مشرقی بیت المقدس میں قدس یوینورسٹی میں فلسطینیوں پر حملہ کرکے پچاس فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424815    تاریخ اشاعت : 2016/12/01

غاصب صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ فائرنگ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد چار ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 423296    تاریخ اشاعت : 2016/09/17

صیہونی فوجیوں نے مظلوم فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری کا سلسلہ جاری رکھا ہے ایک گھر کے منہدم ہونے کے بعد اٹھائیس فلسطینی جن میں سولہ سال سے کم عمر کے اٹھارہ بچے بھی شامل ہیں، بے گھر ہو گئے ۔
خبر کا کوڈ: 422934    تاریخ اشاعت : 2016/08/30

استقامت کی عوامی کمیٹی کے رکن نے کہا : صیہونی فوجیوں نے بلعین اور نعلین میں پرامن مظاہرے کرنے والے فلسطینیوں پر حملہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 422872    تاریخ اشاعت : 2016/08/27