ٹیگس - حجت الاسلام مقصود ڈومکی
حجت الاسلام مقصود ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ ایک کالعدم جماعت کی خواہش پر ایک تاریخی جلوس سے ملت جعفریہ کسی صورت دستبردار نہیں ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 437629 تاریخ اشاعت : 2018/11/11

مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ سیکرٹری جنرل نے کہا کہ کربلاہم سے عصر حاضر کی یزیدیت کے خلاف ڈٹ جانے کا تقاضہ کرتی ہے۔امام عالی مقام نے یزید کی بیعت سے یہ کہہ کر انکار کیا تھا کہ مجھ جیسا اس جیسے کی بیعت نہیں کر سکتا۔
خبر کا کوڈ: 437182 تاریخ اشاعت : 2018/09/19

علامہ مقصود ڈومکی:
مجلس وحدت مسلمین تحصیل گڑہی خیرو کے زیراہتمام زور گڑہ ضلع جیکب آباد میں تحصیل شوریٰ کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس سے ایم ڈبلیو ایم سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ مقصود ڈومکی، ضلعی سیکرٹری جنرل سیف علی ڈومکی، سیکرٹری تنظیم مولانا حسن رضا غدیری، منور حسین سولنگی و دیگر نے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 436468 تاریخ اشاعت : 2018/07/02
علامہ مقصود ڈومکی:
ایم ڈبلیو ایم سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ مقصود ڈومکی نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعجب ہے کہ جنہیں اسلام دشمن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ناچنے اور شراب نوشی کرنے پر شرم نہیں آتی، وہ امت مسلمہ کو شرک اور درس دیتے ہیں، تعجب ہے۔
خبر کا کوڈ: 436381 تاریخ اشاعت : 2018/06/25
علامہ مقصود ڈومکی:
مجلس وحدت مسلمین سندھ کے سیکریٹری جنرل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آل سعود کا مکروہ چہرہ بے نقاب ہو چکا ہے اور ان کا زوال شروع ہو چکا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436292 تاریخ اشاعت : 2018/06/16
حجت الاسلام مقصودڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ پاکستان کے طول وعرض سے سینکڑوں شیعہ علماء، جوان، قانون دان، بانیان مجالس بلاجوازاغواء کیئے گئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435598 تاریخ اشاعت : 2018/04/17
حجت الاسلام مقصود ڈومکی
مجلس وحدت مسلمین سندھ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ ملک بھر میں شیعہ رہنماؤں اور کارکنوں کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنا کر بدامنی پیدا کرنے کی مذموم سازش کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 434954 تاریخ اشاعت : 2018/02/08
حجت الاسلام مقصود ڈومکی :
مجلس وحدت المسلمین پاکستان صوبہ سندھ نے کہا کہ اصغریہ نوجوانوں نے وادی مہران میں نظام ولایت اور احیائے اسلام کے سلسلے میں قابل قدر جدوجہد کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 432383 تاریخ اشاعت : 2017/12/24
حجت الاسلام مقصود ڈومکی:
ایک بیان میں ایم ڈبلیو ایم سندھ کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ قبلہ اول مسلمانان عالم کا دل ہے، اس کیخلاف امریکہ اور اسرائیل کی سازش کو ہم کبھی کامیاب ہونے نہیں دینگے، اسرائیل ان شاء اللہ دنیا کے نقشے سے جلد مٹ جائیگا۔
خبر کا کوڈ: 432228 تاریخ اشاعت : 2017/12/13
حجت الاسلام مقصود ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین سندھ سیکرٹری جنرل نے کہا : مجالس عزا میں غم حسینؑ بیان کرنے کے ساتھ ساتھ استعماری طاقتوں کی اسلام دشمنی کو بھی آشکار کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 430548 تاریخ اشاعت : 2017/10/26
حجت الاسلام مقصود ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندہ کے صوبائی سیکریٹری جنرل نے کہا : برما کے مسلمانوں پر قیامت صغریٰ ڈھائی گئی مگر عالمی ضمیر خاموش اور حقوق انسانی کے دعویدار تماشائی بنے ہوئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 429545 تاریخ اشاعت : 2017/09/07

مجلس وحدت مسلمین سندھ کے صوبائی سیکرٹری جنرل نے کہا : شکارپور کے اضلاع میں موجود دھشت گردی کے مراکز اور سہولت کار عوام کے لئے خطرہ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 429380 تاریخ اشاعت : 2017/08/08

مجلس وحدت مسلمین سندھ کے صوبائی سیکرٹری جنرل نے کہا : احسان اللہ احسان کو میڈیا پر معصوم ظاہر کرنا اور اس کے لیے معافی کی راہ ہموار کرنا آئین و قانون کے ساتھ بھیانک مذاق ہے۔
خبر کا کوڈ: 427783 تاریخ اشاعت : 2017/04/28
حجت الاسلام مقصود ڈومکی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان سندھ کے سیکرٹری جنرل نے کہا : حکومت کا بنیادی فرض ہے کہ وہ انسانی جانوں کے تحفظ کیلئے ہر سطح پر مثبت اقدامات کرے اور صوبائی سطح پر ہیٹ اسٹروک سے بچاؤ کی آگاہی مہم فی الفور شروع کرے۔
خبر کا کوڈ: 427198 تاریخ اشاعت : 2017/03/30
حجت الاسلام مقصود ڈومکی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کے سیکرٹری جنرل نے کہا : نو منتخب میئر کی ذمہ داری ہے کہ وہ عوام کو صاف ستھرا ماحول مہیا کرنے میں اپنا بھر کردار ادا کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 422876 تاریخ اشاعت : 2016/08/28