علی فدوی

ٹیگس - علی فدوی
علی فدوی:
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل نے کہا ہے کہ ایران کے میزائلوں، ڈرون طیاروں اور تباہ کن بحری جہازوں نے خلیج فارس سے لیکر آبنائے ہرمز تک اور حتی بحیرہ عمان میں دور دور تک کے علاقوں کا احاطہ کر رکھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 433607    تاریخ اشاعت : 2018/01/12

علی فدوی:
جنرل فدوی نے کہا : امریکہ تمام ممالک کو اپنی قدرت کے دائرے میں لاکر ان کے وسائل سے سؤ استفادہ کرتا ہے اور ایران واحد ملک ہے جو امریکہ کے تسلط کو رد کررہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422890    تاریخ اشاعت : 2016/08/28