ٹیگس - گرافک
اے لوگو! ہم نے تم کو ایک مرد وعورت سے پیدا کیا ہے اور پھر تم میں شاخیں اور قبیلے قرار دیئے تاکہ آپس میں ایک دوسرے کو پہچان سکو، مگر یہ ایک دوسرے پر برتری کا میعار نہیں۔سورہ حجرات آیه 13
خبر کا کوڈ: 442939 تاریخ اشاعت : 2020/06/13
اجتھاد قران و حدیث اور عقلی دلائل کے ذریعہ معارف کے ادراک اور استنباط کا منظم طریقہ ہے، عالم دین کو معلوم ہونا چاہئے کہ وہ کس طرح معارف اور دینی حقائق کو حاصل کرے، اگر یہ طریقہ صحیح سیکھ لیں گے تب اخلاقی اقدروں کا صحیح استنباط کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 442932 تاریخ اشاعت : 2020/06/13
خرافات سے مقابلہ علماء کیلئے ضروری و لازمی ہے، حقیقی دین اسلام کی تبلیغ و ترویج کیساتھ خرافات سے مقابلہ ضروری ہے، کچھ لوگ ہر روز معاشرہ میں نئے خرافات پھیلا رہے ہیں، لہذا خرافات سے مقابلے کو سنجیدگی سے لیجئے، یہی علماء کا طریقہ تھا۔
خبر کا کوڈ: 442931 تاریخ اشاعت : 2020/06/13
رهبر معظم انقلاب اسلامی:
رهبر معظم انقلاب اسلامی حضرت ایت الله العظمی سید علی خامنہ ای نے 13 جولائی 2016 ء مطابق 7 شوال 1437 ھ کی تقریر میں کہا: اگر عالم اسلام نے بقیع منھدم کرنے والوں کیخلاف قیام نہ کیا ہوتا تو قبر مطھر پیغمبر اسلام(ص) کو بھی منھدم کردیتے.
خبر کا کوڈ: 442860 تاریخ اشاعت : 2020/06/01
اے معبود! اس مہینے میں بہشت کے دروازے مجھ پر کھول دے ... .
خبر کا کوڈ: 442718 تاریخ اشاعت : 2020/05/14
امام محمد باقر عليه السّلام نے فرمایا: لِکلِّ شَيْءٍ رَبيعٌ وَ رَبيعُ الْقُرْآنِ شَهْرُ رَمَضانَ. ہر چیز کی بہار ہے اور قران کی بہار ماہ رمضان ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442594 تاریخ اشاعت : 2020/04/27
خبر کا کوڈ: 442593 تاریخ اشاعت : 2020/04/27
کیا یمنی بچوں کا حق حیات ایک دن کے چوزے سے بھی کمتر ہے ؟ ان بچوں کیلئے ہم نے کیا کیا ہے ؟
خبر کا کوڈ: 442544 تاریخ اشاعت : 2020/04/20
حالیہ دنوں میں ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف تشدد کی ایک نئی لہر کا آغاز ہوا ہے جسے دنیا امریکی صدر ٹرمپ کے دورۂ ہند کے نتیجے کے طور پر دیکھ رہی ہے۔ اس وقت ہندوستان میں نئے شہریت قانون کو لے کر کافی بے چینی پائی جاتی ہے اور انہیں ملک میں سخت دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ دہلی کے حالیہ فرقہ وارانہ فسادات میں کم از کم ۴۸ افراد جاں بحق ہوئے جن میں اکثر مسلمان تھے۔
خبر کا کوڈ: 442280 تاریخ اشاعت : 2020/03/11
رہبر انقلاب نے امریکی زوال کو یقینی بتاتے ہوئے فرمایا: امریکی حکام اپنا رعب فریب دینے اور خوف کیلئے پیدا کرتے ہیں، مگر جس طرح ٹائیٹینک کی ظاہری عظمت و جلالت اسے غرق ہونے سے نہ بچاسکی، امریکی جلالت بھی اسے غرق ہونے سے نہیں بچاسکتی اور امریکا ڈوبے گا۔
خبر کا کوڈ: 442137 تاریخ اشاعت : 2020/02/19
خبر کا کوڈ: 441947 تاریخ اشاعت : 2020/01/17
خبر کا کوڈ: 441628 تاریخ اشاعت : 2019/11/18
خبر کا کوڈ: 439997 تاریخ اشاعت : 2019/03/16