ٹیگس - شیخ عکرمہ صبری
مسجد الاقصی کے امام جماعت:
بیت المقدس سپریم کونسل کے سربراہ اور مسجد الاقصی کے امام جماعت نے کہا: ہم ، اذان پر پابندی سے متعلق نسل پرستی پر مبنی قانون پر عمل نہیں کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 426297 تاریخ اشاعت : 2017/02/13
مسجد الاقصی کے خطیب:
مسجد الاقصی کے خطیب نے کہا ہے کہ امریکی سفارتخانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقلی کا اقدام نہ صرف فلسطینیوں بلکہ عربوں اور پوری امت اسلامیہ کے خلاف اعلان جنگ ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 425836 تاریخ اشاعت : 2017/01/21
مسجدالاقصی کے خطیب :
مسجد الاقصی کے خطیب شیخ عکرمہ صبری نے حجاج گرام کی سیکورٹی امور کے لئے ایک اسرائیلی کمپنی سے استفادہ کرنے پر سخت اعتراض کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423062 تاریخ اشاعت : 2016/09/06