عوامی رضاکار فورس

ٹیگس - عوامی رضاکار فورس
یمنی فوج , عوامی رضاکار فورس اور یمن کی قبائلی افواج کے حملوں میں سعودی اتحاد کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440727    تاریخ اشاعت : 2019/07/04

یمن کی عوامی رضا فورس اورفوج نے  سعودی عرب کے جنوبی علاقے نجران میں کارروائی کرتے ہوئے۱۲ سعودی اور آلہ کار فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440012    تاریخ اشاعت : 2019/03/19

قائد انقلاب اسلامی عوامی رضاکار فورس کے عظیم الشان اجتماع میں ؛
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران کی عوامی رضاکار فورس بسیج کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی قوم کی ناقابل شکست طاقت و عظمت و اقتدار پر تاکید فرمائی۔
خبر کا کوڈ: 437319    تاریخ اشاعت : 2018/10/04

قائد انقلاب اسلامی عوامی رضاکار فورس کے عظیم الشان اجتماع میں ؛
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران کی عوامی رضاکار فورس بسیج کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی قوم کی ناقابل شکست طاقت و عظمت و اقتدار پر تاکید فرمائی۔
خبر کا کوڈ: 437319    تاریخ اشاعت : 2018/10/04

عراق کی عوامی رضاکار فورس کے کمانڈر :
جاسم البزونی نے کہا کہ عراقی سیکورٹی فورس نے داعش کے تین خفیہ ٹھکانوں کا پتہ لگانے کے بعد ان پراپنا کنٹرول کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435427    تاریخ اشاعت : 2018/03/27

یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے حملے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434958    تاریخ اشاعت : 2018/02/08

شامی فوج اور عوامی رضاکار سیکورٹی دستوں نے بدھ کی رات مشرقی صوبے دیرالزور میں البوکمال کو داعش دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
خبر کا کوڈ: 431734    تاریخ اشاعت : 2017/11/09

عراق کے وزیر اعظم :
امریکی وزیر دفاع جو کہ غیر متوقع بغداد کا سفر کیا اپنے اس سفر میں عراق کی مرکزی حکومت اور کردستان اقلیم کی طرف سے اس خطے کے علیحدگی کے سلسلہ میں متنازعہ ریفرنڈم کے اختلاف کو گفت و گو کے ذریعہ حل و فصل کرنے کی اپیل کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430517    تاریخ اشاعت : 2017/10/24

حرم امیر المومنین (ع) کی جانب سے قائم دفاع مقامات مقدسہ کے بریگیڈ نے خبر دی ہے کہ بعجاج نامی قصبہ میں داعش کے دھشت گردوں کا محاصرہ کر لیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428336    تاریخ اشاعت : 2017/06/01

عراق کی عوامی رضاکار فورس نے بعقوبہ شہر کے شمال مشرق میں داعش کے حملے کو ناکام اور تلعفر میں بھی دہشت گردوں کے فوجی ساز وسامان کو تباہ کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 427445    تاریخ اشاعت : 2017/04/11

عراق کے وزیر اعظم :
عراق کے وزیر اعظم نے امریکا کی طرف سے اس ملک کے عوامی رضاکار فوج کو منحل کرنے کے دباو کا جواب دیتے ہوئے بیان کیا ہے کہ اس فوجی ادارے کی تحلیل ممکن نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427148    تاریخ اشاعت : 2017/03/28

سعد الساعدی :
اہل الحق تحریک عراق کی سیاسی دفتر کے رکن نے کہا : عوامی رضاکار فوج نے دشمنوں کی طرف سے عراق کی تقسیم و ٹکڑے کرنے کی سازش کو ناکام کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427060    تاریخ اشاعت : 2017/03/23

حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی :
امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک کے متولی نے بیان کیا : دفاع مقدس کے مجاہدوں کا حوصلہ خشیت الہی کی تجلی اور مدافعان حرم کا حوصلے سے حلب آزاد ہوا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425151    تاریخ اشاعت : 2016/12/18

یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے جنوبی سعودی عرب کے علاقے عسیر میں واقع نشمہ چھاونی پر قبضہ کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424904    تاریخ اشاعت : 2016/12/06

عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے تلعفر کے فوجی ایئر بیس کو داعش کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424539    تاریخ اشاعت : 2016/11/18

آل سعود حج کے ایام میں ؛
سعودی عرب کی حکومت عراق کے عوامی رضاکار فوج کے کمانڈروں کو اس سال حج کے ایام میں قتل کرنے کے لئے سختی سے پہچاننے کی کوشش میں لگا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422833    تاریخ اشاعت : 2016/08/25

یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے ایک جوابی حملے میں سعودی عرب کے دسیوں فوجی ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 422811    تاریخ اشاعت : 2016/08/24

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے خدام نے:
عوامی رضاکار فورس نے شدید جنگ کے بعد موصل کے نواحی شہر خالدیہ کو داعش کی نجاست سے پاک کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422770    تاریخ اشاعت : 2016/08/22

مشرقی بغداد اور شمالی بغداد میں بم دھماکہ میں؛
عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی الانبار کی آزادی کے لئے اسٹریٹیجک علاقے پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے کے لئے جد وجہد کر رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 422748    تاریخ اشاعت : 2016/08/21

یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے ؛
یمن کے صوبہ تعز میں یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے سو سے بھی زیادہ کرائے کے فوجیوں ہلاک کردیا ہے اور صوبہ تعز پر سعودی مزدوروں کے حملے کو ناکام بنادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 422497    تاریخ اشاعت : 2016/07/15