ٹیگس - ملت جعفریہ
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی جنرل سیکرٹری نے کہا : ہمیں ظلم جبر سے دبانے کی کوشش کرنیوالے ہماری تاریخ سے نا بلد ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 431887 تاریخ اشاعت : 2017/11/19
راچی اورگلگت،بلتستان سمیت پاکستان کے کئی شہروں میں ناصر شیرازی اور دوسرے شیعہ افراد کے اغواء کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 431880 تاریخ اشاعت : 2017/11/19
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا : مسنگ پرسنس کا معاملہ آئین اور قانون کے مطابق حل کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 430390 تاریخ اشاعت : 2017/10/15
حجت الاسلام سید احمد اقبال رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا : ہم بانیاں پاکستان کے وارث ہیں اور ہمارے ہی آباو اجداد کی جانی و مالی قربانیوں سے اس وطن عزیز کا حصول ممکن ہوا اور انشااللہ اس مادر وطن کو بچانے میں بھی ہم ہی کلیدی کردار ادا کرینگے۔
خبر کا کوڈ: 429942 تاریخ اشاعت : 2017/09/14
حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری :
شیعہ علما کونسل پنجاب کے صدر نے کہا : ملت جعفریہ کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429524 تاریخ اشاعت : 2017/08/17
حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری :
شیعہ علما کونسل پنجاب کے صدر نے کہا : ملت جعفریہ کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429524 تاریخ اشاعت : 2017/08/17
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی
مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا : صوبائی سطح پر تحفظ عزاداری اور پیغام کربلا کانفرنس ۱۸ ستمبر کو منعقد کی جارہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423274 تاریخ اشاعت : 2016/09/16