ٹیگس - سعید جلیلی
سعید جلیلی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے معروف سیاستدان اور ایٹمی ایجنسی کے سابقہ چئرمین سعید جلیلی نے مشہد مقدس میں شہداء کے اعزاز میں منعقد ایک جلسہ سے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 436739 تاریخ اشاعت : 2018/07/31
ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ بہت سے علاقائی مسائل، ایران کی شرکت کے بغیر حل ہونے والے نہیں ہیں کہا ہے کہ آج امریکیوں کی سب سے بڑی مشکل دنیا میں ایران کا طاقتور ہونا ہے-
خبر کا کوڈ: 425062 تاریخ اشاعت : 2016/12/14
سعید جلیلی :
سعید جلیلی نے کہا کہ مردہ باد امریکہ اور مردہ باد اسرائيل کہنا سعودی عرب کی حکومت کے لئے بہت سخت ہے لیکن حجاج کرام کا قتل عام ان کے لئے بہت آسان ہے۔
خبر کا کوڈ: 423294 تاریخ اشاعت : 2016/09/17