ٹیگس - آیت اللہ عباس کعبی
آیت الله عباس کعبی:
خبرگان رھبر کونسل میں خوزستان کے عوامی نمائندہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ سامراجی طاقتیں اس بات سے بخوبی آگاہ ہیں کہ وہ ملت ایران سے ٹکرانے کی طاقت نہیں رکھتیں کہا: ہم اسلام کی سامراجیت پر پیروزی کے دور سے گذر رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 430220 تاریخ اشاعت : 2017/10/04
آیت الله عباس کعبی:
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین آیت الله عباس کعبی نے یہ کہتے ہوئے کہ ایرانی عوام ، امریکا کی سامراجی سیاستوں سے منتفر ہے کہا: ٹرامپ کی حرکتوں نے امریکا کی قلعی کھول دی ۔
خبر کا کوڈ: 426337 تاریخ اشاعت : 2017/02/15
آیت الله کعبی نے رسا سے گفتگو میں؛
خبرگان رھبر کونسل میں صوبہ خوزستان کے عوامی نمائندے نے ایران کے خلاف مزید دس سال کے لئے امریکی پابندیوں کی توسیع پر سخت رد عمل کا اظھار کیا اور کہا: پابندیاں امریکی حکمراںوں کے فریب کار، بد عھد، چالباز اور جنایتکار ہونے کی نشانی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 424886 تاریخ اشاعت : 2016/12/05
آیت الله کعبی نے موریتانیہ کے علماء و مفکرین سے ملاقات میں؛
مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل کے برجستہ رکن نے آل سعود کو بنی امیہ کے راستے پر چلنے والا اور قتل و غارت و دھشتگردی کا مرکز بتاتے ہوئے ملت اسلامیہ سے دشمنوں کی سازشوں کے مقابل ہوشیار رہنے کی درخواست کی ۔
خبر کا کوڈ: 424635 تاریخ اشاعت : 2016/11/23
آیت اللہ عباس کعبی :
جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے رکن نے کہا : آل سعود بنی امیہ خاندان کے سلسلے کا ایک کڑی ہے جو آج بھی شجرہ خبیثہ اور ملعونہ کا مظہر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423338 تاریخ اشاعت : 2016/09/19