ٹیگس - اقتصادی تعاون تنظیم
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں اقتصادی تعاون تنظیم کی وزارتی کونسل کا اجلاس جاری ہے جس سے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 426594 تاریخ اشاعت : 2017/02/28
محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا : ہمیں یہ بات ذہن میں رکهنی چاہئے کہ پائیدار ترقی اور عوام کی فلاح کے لئے امن و سلامتی لازم اور ملزوم ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 423460 تاریخ اشاعت : 2016/09/25