انسانی حقوق - صفحه 2

ٹیگس - انسانی حقوق
انسانی حقوق کی آٹھ تنظیموں نے سعودی عرب سے انسداد ایذا رسانی کے عالمی معاہدے کی پاسداری اور تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 438925    تاریخ اشاعت : 2018/12/19

انسانی حقوق کی آٹھ تنظیموں نے سعودی عرب سے انسداد ایذا رسانی کے عالمی معاہدے کی پاسداری اور تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 438925    تاریخ اشاعت : 2018/12/19

ولید المعلم :
شام کے نائب وزیراعظم نے کہا کہ کامیاب جنگ کے دوران کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا الزام بے بنیاد ہے۔
خبر کا کوڈ: 437276    تاریخ اشاعت : 2018/09/30

ولید المعلم :
شام کے نائب وزیراعظم نے کہا کہ کامیاب جنگ کے دوران کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا الزام بے بنیاد ہے۔
خبر کا کوڈ: 437276    تاریخ اشاعت : 2018/09/30

اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کی کونسل نے میانمار کے حوالے سے ایک ٹیم تشکیل دینے کی منظوری دے دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437267    تاریخ اشاعت : 2018/09/29

اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کی کونسل نے میانمار کے حوالے سے ایک ٹیم تشکیل دینے کی منظوری دے دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437267    تاریخ اشاعت : 2018/09/29

اقوام متحدہ:
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ میانمار میں اب بھی روہنگیا مسلمانوں کے خلاف تشدد اور مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 436653    تاریخ اشاعت : 2018/07/21

حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ میں خود عینی شاہد ہوںکہ کس طرح عوام ظلم کی چکی میں پس رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 436533    تاریخ اشاعت : 2018/07/08

حوزه علمیہ خراسان کے مدیر:
حوزه علمیہ خراسان کے مدیر نے کہا: امریکن انسانی حقوق ، عظیم شیطانی طاقتوں کی قدرت کا وسیلہ ہے ، امریکا اپنے منافع کی تکمیل میں اس وسیلہ کا استعمال کررہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436525    تاریخ اشاعت : 2018/07/07

بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن میں نہتے عوام پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی جانب سے بڑھتی ہوئی جارحیت اور سویلین آبادی پر حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے.
خبر کا کوڈ: 436405    تاریخ اشاعت : 2018/06/27

قطر نے اعلان کیا ہے کہ وہ عالمی عدالت میں متحدہ عرب امارات کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر مقدمہ قائم کرےگا۔
خبر کا کوڈ: 436258    تاریخ اشاعت : 2018/06/12

قطر نے اعلان کیا ہے کہ وہ عالمی عدالت میں متحدہ عرب امارات کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر مقدمہ قائم کرےگا۔
خبر کا کوڈ: 436257    تاریخ اشاعت : 2018/06/12

حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
ایک بیان میں ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی جنرل سیکریٹری نے کہا کہ عدلیہ اپنے حصے کا کام بخوبی انجام دے رہی ہے، اب عوام پر ہے کہ وہ نیک اور امین افراد کو منتخب کرکے پارلیمنٹ میں پہنچائے، عادل حکمران ہی پاکستان کو مصائب کی دلدل سے باہر نکال کر اسے اقوام عالم میں باوقار مقام دلا سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435132    تاریخ اشاعت : 2018/02/23

ایمنسٹی انٹرنیشنل:
انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ سیاسی نفرتیں پھیلانے اور انسانی حقوق کے لیے خطرات کا سبب بن رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435127    تاریخ اشاعت : 2018/02/23

غلام علی خوشرو :
اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مندوب نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کی جانب سے پابندیاں لگانے کو آخری آپشن کے طور پررکھنا چاہئے جب کوئی اور راستہ نہ ہو اور وہم و گمان یا غلط اطلاعات کی بنیاد پر پابندیاں عائد نہیں ہونی چاہئیں۔
خبر کا کوڈ: 435105    تاریخ اشاعت : 2018/02/21

آیت الله جوادی آملی:
حضرت آیت الله جوادی آملی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ عالم کی تربیت اسلام کا پروگرام ہے کہا: خداوند متعال اس وقت کسی کی مشکل حل کرتا ہے جب وہ خود سماج کی مشکلات کو حل کرے ۔
خبر کا کوڈ: 435030    تاریخ اشاعت : 2018/02/14

اقوام متحدہ میں خاتون امریکی مندوب نے امریکہ کی جانب سے ایرانی حکومت کے خلاف ایک نام نہاد عوامی تنظیم کی حمایت کی ناکامی کو اقوام متحدہ کے لئے ایک شرمناک دن قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434926    تاریخ اشاعت : 2018/02/06

انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں نے متحدہ عرب امارات میں انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزیوں اور یمنی و اماراتی قیدیوں کو شکنجہ دینے پر شدید تنقید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 434749    تاریخ اشاعت : 2018/01/23

آغا سید یعصوب الموسوی :
پیروان ولایت کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ انسانی حقوق کے عالمی دن پر جموں و کشمیر پیروان ولایت نے عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں سے کشمیر میں ہو رہی انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزیوں پر بھارت کے خلاف سخت نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 432190    تاریخ اشاعت : 2017/12/10

ایمنسٹی انٹرنیشنل :
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ،ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں پیلٹ گنوں(Pellet-Gun) کے استعمال پر پابندی کا مطالبہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429944    تاریخ اشاعت : 2017/09/14