ٹیگس - انسانی حقوق
شیخ الازہر کا میانمار کے مسلمانوں کے قتل عام پر عکس العمل ؛
شیخ الازہر مصر نے میانمار میں مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ اگر میانمار کی یہ روھنگیاں مسلمان یھودی اور عیسائی ہوتے تو عالمی معاشرہ اس سلسلہ میں سخت موقف اپناتا اور بیانہ صادر کرنے کو کافی نہیں سمجھتا ۔
خبر کا کوڈ: 429891 تاریخ اشاعت : 2017/09/11
آیت الله هاشمی شاهرودی:
آیت الله هاشمی شاهرودی نے اسلامی ممالک پر زوردیا کہ وہ میانمار کے مسلمانوں پر ہونے والےمظالم کو روکنے کے سلسلے میں اپنی ذمہ داریوں کو پورا کریں اور مسلمانوں کے دفاع کے سلسلے میں اتحاد اور یکجہتی کا مظاہرہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 429846 تاریخ اشاعت : 2017/09/07
نائب ایرانی وزیر خارجہ ایران و عراق حکام کے ساتھ ملاقات میں انسانی حقوق کو ذاتی مفاد کیلئے استعمال کئے جانے پر سخت تنقید کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 426633 تاریخ اشاعت : 2017/03/02
انسانی حقوق کا نوبل انعام حاصل کرنے والی میانمار کی حکمراں جماعت کی رہنما آنگ سان سوچی نے مسلمانوں کے قتل عام کے واقعات پر مکمل خاموشی اختیار رکھی ہے۔
خبر کا کوڈ: 424540 تاریخ اشاعت : 2016/11/18
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمیشن نے بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی جاری رکھنے پر تنقید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 423235 تاریخ اشاعت : 2016/09/14
شیخ علی سلمان :
الوفاق اسلامی تنظیم کے اسیر رہنما نے کہا : بحرین کے عوام ملک میں انصاف اور سماجی مساوات کے خواہاں ہیں اور عالمی برادری سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اس مقصد کے حصول میں ان کا ساتھ دے۔
خبر کا کوڈ: 423234 تاریخ اشاعت : 2016/09/14
بغاوت کا مقدمہ درج ہونے کے احتجاج میں؛
ہندوستانی حکومت کی طرف بغاوت کا مقدمہ درج ہونے پر انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ہندوستان میں کام کرنے سے انکار کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 422697 تاریخ اشاعت : 2016/08/19
آیت الله علوی گرگانی:
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے دوسروں کے حقوق مراعات کی فوائد کی جانب اشارکرتے ہوئے کہا: لوگوں کے حقوق مراعات سے انسان کو بلندی و بالندگی ملتی ہے ، ذات وجود الھی پر اعتقاد ، انسان کو دوسروں کے حقوق پائمال کرنے سے روک دیتا ہے کیوں کہ دوسروں کے حقوق کی عدم مراعات عذاب الھی کا سبب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422292 تاریخ اشاعت : 2016/05/23
آئی ایس او پاکستان کے ڈویژنل صدر:
رسا نیوز ایجنسی - امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی کے ڈویژنل صدر نے یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کشمیر کی آزادی کے بغیر تصویر پاکستان کو نامکمل بتایا اور کہا: انسانی حقوق کی علمبردار تنظیمیں اور عالمی طاقتیں کشمیریوں کو ان کا بنیادی حق دلوانے میں جان بوجھ کر بے مروتی سے کام لے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 9034 تاریخ اشاعت : 2016/02/06
قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کہا : دشمن اعلی حکام کے تخمینوں کو بدلنے اور عوام بالخصوص نوجوانوں کی فکر تبدیل کرنے کے در پے ہیں، لہذا سب ہوشیار اور بیدار رہیں۔
خبر کا کوڈ: 8533 تاریخ اشاعت : 2015/10/08
مختیار احمد :
رسا نیوز ایجنسی - انسانی حقوق خیبر پختونخوا پاکستان کے ڈائریکٹر مختیار احمد نے اپنے خطاب میں کہا : انسانی حقوق کا بنیادی مسودہ سب سے پہلے رسول اسلام (ص) نے حجتہ الوادع کے موقع پر لاکھوں مسلمانوں کے پیش کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7573 تاریخ اشاعت : 2014/12/11
آیت الله ایمانی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین نے کہا: انسانی حقوق کے فریادی اور اس معاہدہ پر دستخط کرنے والوں نے افریقا پر کتنی مصیبت ڈھائی اور کس قدر مشرقی ایشیا کو مختلف قسم کی مصیتوں سے روبرو کیا ، یہ ہے امریکی اور یورپین انسانی حقوق ۔
خبر کا کوڈ: 7554 تاریخ اشاعت : 2014/12/06
آیت الله علوی گرگانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله علوی گرگانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ایرانی عوامی دیگر قوموں کے لئے نمونہ عمل اور ائڈیل کی صورت رہیں کہا: افسوس آج مغربی طاقتیں فقط زبانوں سے انسانی حقوق کا دم بھرتی ہیں مگر ان کے کردار اس کے بر خلاف دکھتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6710 تاریخ اشاعت : 2014/04/29
آیت الله نوری همدانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله نوری همدانی نے یوروپی پارلیمنٹ کی قرارد کو اسلامی جھموریہ ایران کے حکام کی نرمیوں کا نتیجہ جانا اور کہا: مغرب اپنے سیاہ کارنامہ کے باوجود ایران کو انسانی حقوق کا درس نہ دے ۔
خبر کا کوڈ: 6591 تاریخ اشاعت : 2014/04/05
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے ملکی مشکلات برطرف کرنے کے لئے ملک کے اندرونی وسائل پر تکیہ کرنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا: امریکہ انسانی حقوق کو نقض کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے اسے انسانی حقوق کے بارے میں بات کرنے کا کوئی حق نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6310 تاریخ اشاعت : 2014/01/09
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے ملکی مشکلات برطرف کرنے کے لئے ملک کے اندرونی وسائل پر تکیہ کرنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا: امریکہ انسانی حقوق کو نقض کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے اسے انسانی حقوق کے بارے میں بات کرنے کا کوئی حق نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6310 تاریخ اشاعت : 2014/01/09