ٹیگس - آیت الله امامی کاشانی
آیت الله امامی کاشانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے مسئلہ فلسطین اور یمن کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیائے اسلام کو فلسطین اور یمن کے مظلوم عوام کی حمایت کے بارے میں اپنی شجاعت کا مظاہرہ کرنا چاہیے اور حق بات کہنے سے گھبرانا نہیں چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 434702 تاریخ اشاعت : 2018/01/19
آیت اللہ امامی کاشانی :
تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی توانائی و وسائل کے بارے میں ہرگز مذاکرات نہیں ہو سکتے۔
خبر کا کوڈ: 430562 تاریخ اشاعت : 2017/10/28
نماز عیدالاضحی پورے ایران میں مساجد امامبارگاہوں اور مقدس مقامات میں بڑی ہی شان و شوکت کے ساتھ ادا کی گئی جس میں کروڑوں کی تعداد میں مومنین نے شرکت کی
خبر کا کوڈ: 429756 تاریخ اشاعت : 2017/09/01
نماز عیدالاضحی پورے ایران میں مساجد امامبارگاہوں اور مقدس مقامات میں بڑی ہی شان و شوکت کے ساتھ ادا کی گئی جس میں کروڑوں کی تعداد میں مومنین نے شرکت کی
خبر کا کوڈ: 429756 تاریخ اشاعت : 2017/09/01
آیت اللہ امامی کاشانی:
تہران کے خطیب نماز جمعہ نے داعش کے خلاف سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اقدام کو نہایت درست اور بجا قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428794 تاریخ اشاعت : 2017/06/30
آیت اللہ امامی کاشانی:
تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی نے عالمی سامراجی طاقتوں کی ریشہ دوانیوں اور سازشوں کے مقابلے میں ہوشیار رہنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428357 تاریخ اشاعت : 2017/06/02
آیت الله امامی کاشانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے عارضی امام جمعہ نے انقلاب اسلامی کی پیروزی کے بعد ایرانی معاشرے میں رونما ہونے والی علمی ترقی اور دیگر کامیابیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: ایران کو تمام کامیابی اور ترقی ولایت فقیہ کے زیر سایہ ملی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 426792 تاریخ اشاعت : 2017/03/10
آیت اللہ امامی کاشانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقدامات کو اسلام اور مسلمانوں کے ساتھ دشمنی کا مظہر قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے نئے صدر نے ۷ مسلم ممالک کے شہریوں پر پابندی لگا کر امریکہ کی اسلام اور مسلمانوں کے ساتھ مخفی دشمنی کا آشکار کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426237 تاریخ اشاعت : 2017/02/10
آیت الله محمد امامی کاشانی:
ایران کے دارالحکومت تہران کے امام جمعہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ آیت الله هاشمی رفسنجانی کی با شکوه تشییع جنازہ قومی اتحاد و ھمدلی کا مظھر تھی کہا: یہ با شکوه تشییع در حقیقت علم ، اسلام ، امام ، انبیاء و اوصیاء الھی ، اهل بیت اطھار علیھم السلام ، شھیدوں اور امام الشھداء حضرت امام خمینی(رح) کا احترام شمار کی جاتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425659 تاریخ اشاعت : 2017/01/13
خطیب جمعہ تہران:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ شامی فوج اور استقامتی قوتوں نے دہشت گردوں گے قبضے سے شمالی شہرحلب کو آزاد کراکے دشمنان اسلام کی سازشوں کو ناکام بنادیا ہے-
خبر کا کوڈ: 425104 تاریخ اشاعت : 2016/12/16
آیت اللہ امامی کاشانی:
ایران کے دار الحکومت تہران کے امام جمعہ نے آیت اللہ امامی کاشانی کربلائے معلی میں اربعین حسینی کے عظیم اجتماع کو دشمنان اسلام کے مقابلے میں شیعہ و سنی مسلمانوں کی استقامت اوراتحاد کا انتہائی غیر معمولی جلوہ قراردیا ۔
خبر کا کوڈ: 424558 تاریخ اشاعت : 2016/11/19
آیت الله امامی کاشانی :
تھران میں اس ہفتہ کے امام جمعہ نے قائد انقلاب اسلامی کی طرف سے بعض لوگوں کو انتخاب کے لئے دی گئی نصیحت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بیان کیا : قائد انقلاب اسلامی کا یہ مشورے و نصیحت معاشرے میں تزلزل و اختلاف پیدا نہ ہونے پائے کی وجہ سے دیا تھا ۔
خبر کا کوڈ: 423552 تاریخ اشاعت : 2016/09/30