ٹیگس - ڈپٹی کمانڈر جنرل حسین سلامی
میجر جنرل حسین سلامی:
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر میجر جنرل حسین سلامی نے شهید محمد سعید محققی کی تشییع جنازہ میں شرکت کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: اس طرح کے پرگراموں میں عوام کی شرکت اس بات کی نشانی ہے کہ وہ آج بھی شھداء اور استقامت کے عھد و پیمان پر باقی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 426677 تاریخ اشاعت : 2017/03/04
جنرل حسین سلامی :
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل نے کہا : انقلاب اسلامی ایران نے مسلم اقوام کو امریکہ کی غلامی اور بردگی سے نجات دلائی ۔
خبر کا کوڈ: 423682 تاریخ اشاعت : 2016/10/07
سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ آج ایران کا اسلامی انقلاب دنیا کے مسلمانوں میں اتحادویکجہتی کی برقراری میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423672 تاریخ اشاعت : 2016/10/06