حوثی

ٹیگس - حوثی
تحریک انصاراللہ کےسربراہ نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ جارح قوتوں کو شکست دینے تک یمنی عوام اپنی استقامت جاری رکھیں گے کہا کہ یمن پابندیوں اور دباؤ کے مقابلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی حمایت کرتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441268    تاریخ اشاعت : 2019/09/11

رہبرانقلاب اسلامی:
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ جو بھی مومن قوم اللہ پر ایمان اور الہی وعدے پراعتقاد رکھے گی وہ یقینی طور پرکامیاب ہوگی اور بلاشبہہ یمن کی مظلوم اور مجاہد قوم بھی کامیاب ہو کر رہے گی -
خبر کا کوڈ: 441050    تاریخ اشاعت : 2019/08/14

عبدالملک بدرالدین الحوثی:
یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سربراہ جنرل عبدالملک بدرالدین ال حوثی نے کہا ہے کہ امریکا یمن میں جنگ جاری رکھنا چاہتا ہے لیکن یمن کے عوام امریکی تسلط سے آزادی اور امریکا اور اس کے اتحادیوں پرفتح حاصل کرنے کی اپنی جد وجہد جاری رکھیں گے۔
خبر کا کوڈ: 440241    تاریخ اشاعت : 2019/04/24

بدرالدین الحوثی:
تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے کہا: یمنی عوام کو امریکہ، برطانیہ اور صیہونی حکومت سمیت مختلف دشمنوں کی جانب سے جارحیت کا نشانہ بنایا جارہا ہے ، سعودی عرب و متحدہ عرب امارات اس جارحانہ حکمت عملی کو عملی جامہ پہنانے کے مہرے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440051    تاریخ اشاعت : 2019/03/26

عبدالملک الحوثی:
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ عبدالملک ال حوثی نے سعودی عرب و متحدہ عرب امارات کو امریکہ کا آلہ کار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کا یہ محاذ روئے زمین پر تشدد اور ظلم و فساد پھیلانے کی کوشش کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434892    تاریخ اشاعت : 2018/02/03

عبد المالک حوثی :
رسام نیوز ایجنسی – انصاراللہ یمن کے سربراہ نے سعودی عرب کی شاہی حکومت کو مسجد الاقصی کے خلاف اسرائیل کے جرائم میں برابر شریک بتاتے ہوئے کہا: امریکہ، اسرائیل اور آل سعود انسانیت کے لئے سب سے بڑی مصیبت ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8558    تاریخ اشاعت : 2015/10/14

حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے بیان کیا : پاکستان کو یمن معاملہ میں کسی قسم کے غیر ذمہ دارانہ کردار کی بجائے غیر جانبدار رہ کر ثالث کا کردار ادا کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 7998    تاریخ اشاعت : 2015/04/05