24 June 2010 - 15:24
News ID: 1491
فونت
رسا نیوز ایجنسی ـ فرانس کے سفیر نے آیت الله محمد سعید حکیم سے عراق میں ملاقات اور گفتگو کی ۔
آيت الله محمد سعيد حکيم

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹ کے مطابق فرانس کے سفیر یوریس بوالون نے روز گذشتہ نجف اشرف عراق میں حضرت آیت الله سید محمد سعید حکیم کے دفتر میں نجف اشرف کے اس مرجع تقلید سے ملاقات کی اور گفت و گو کی ۔

فرانس کے سفیر نے اس ملاقات میں فرانس کے صدر جمہور نیکولس سرکوزی کا پیغام جس میں نجف اشرف کے مراجع تقلید کی موقف اور عراقی قوم کے درمیان باھمی تعاون و ھمدردی کے قائم ہونے میں ان کی نمایہ کردار، سیاسی مختلف مسائل کے تحت اھتمام اور اس پر نظر رکھنا ، اعتدال و حکمت مراجع اور اسی طرح ان دونوں ممالک کے درمیان تعاون کی وسعت کی کوشش پر، آیت الله حکیم کی خدمت میں پیش کیا ۔

آیت الله حکیم نے بھی مختلف ادیان کے ماننے کے درمیان باھمی تعاون و ھمدردی کی اھمیت کی طرف اشارہ کیا اور تشدد اور انتہا پسندی کے نہ ہونے کی تاکید کی ۔

انہوں نے فرانس کے سابق صدر جمہور ژاک شیراک کے فیصلہ کو جو مدرسوں میں حجاب کے استعمال کی ممنوعیت کے سلسلہ میں تھا اس کے اس فیصلہ کو حجاب کے مفہوم کی عدم علم و فھم بتایا ہے اور اس طرح کے معاملات کی تشہیر و اشاعت کرنے کو ٹررسٹوں و تشدد گروں اور انتہا پسندوں کو دنیا میں تشدد اور انتہا پسندی پیھیلانے کا موقع فراھم کرنا جانا ۔
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬