رسا نیوز ایجنسی

مولانا قاضی غلام مرتضی کا انتقال، پاکستانی علماء و شخصیتوں کا اظہار غم

مولانا قاضی غلام مرتضی کا انتقال، پاکستانی علماء و شخصیتوں کا اظہار غم

ایس یو سی اور دیگر کمیٹیوں کے سربراہوں و شخصیتوں نے مولانا قاضی غلام مرتضی کے انتقال پر پاکستانی شخصیتوں کا اظہار غم کرتے ہوئے کہا: علامہ قاضی غلام مرتضی متحرک و فعال شخصیت کے مالک تھے، پروردگار مرحوم کی مغفرت و علو درجات اور پسماندگان کو صبرت دے ۔
مولانا صفی حیدر زیدی کی آواز پر ھندوستانی خیرین اور کمیٹیوں نے کہا لبیک / مخلتف مذاھب کے غریبوں اور ناداروں میں فوڈ پیکج تقسیم کا سلسلہ جاری

مولانا صفی حیدر زیدی کی آواز پر ھندوستانی خیرین اور کمیٹیوں نے کہا لبیک / مخلتف مذاھب کے غریبوں اور ناداروں میں فوڈ پیکج تقسیم کا سلسلہ جاری

کرونا وائرس کے سبب پورے ملک میں جاری لاک ڈاون کے سبب غریب و نادار اور روز مرہ کے کمانے کھانے والے طبقہ ( hand to mouth) کو اقتصادی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور ملک میں اس طبقہ کی تعداد بھی زیادہ ہے۔
شیعیت اور عقیدہ مہدویت کی برکتیں

شیعیت اور عقیدہ مہدویت کی برکتیں

مسلمانوں کو سمجھ لینا چاہیے کہ مسلمان غلام بننے کیلئے نہیں بلکہ تمدن بشر کا پیشرو بننے کیلئے آیا ہے۔اس لئے اج کے نوجوانوں کو اسلامی حقائق سے پوری طرح باخبر ہونا چاہیے اور انہیں قرآن کے اخلاقی معاشی اور اجتماعی علوم اور سے فائدہ اٹھانا چاہیے ۔