Archive
3 page

امت مسلمہ کو اپنا وقار قائم کرنے کے لیے علی ع کے طرز زندگی سےاستفادہ کرنے کی ضرورت ہے

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ حضرت علی ع نے عدل کے اصولوں پر سختی سے عمل کر کے طبقاتی تفریق اور دوہرے معیار کے وجود کا خاتمہ کیا آپ کی اس انفرادیت نے ان لوگوں کو آپ کا دشمن بنا دیا ۔

فلسطین اسلامی قوم کا دھڑکتا ہوا دل ہے

اسلامی تحقیقاتی مرکز اور شہید فاضل اسٹرڑیجیک سینٹر کے سربراہ نے عالمی روز قدس کے نزدیک ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بیان کیا ہے کہ فلسطین اسلامی قوم کا دھڑکتا ہوا دل ہے ۔

صیہونی حکومت کرونا وائرس کی طرح ہے

مظفرپور کے امام جمعہ نے بیان کیا : صیہونی حکومت ایک نسل پرست وائرس ہے جو کرونا وائرس کی طرح خطے میں پھیل گیا ہے اور فلسطین سمیت تمام مسلمان و حریت پسند افراد کو قتل کرنے میں مشغول ہے ۔

عالمی یوم القدس کی مناسبت سے 15 مئی تا 22 مئی ہفتہ آزادی القدس منایا جائے گا

کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پی ایل ایف رہنماؤں نے پاکستان کی تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں سمیت سول سوسائٹی اور این جی اوز سے اپیل کی کہ ہفتہ آزادی القدس کے دوران آن لائن تحریری و سوالاتی مقابلہ جات کئے جائیں۔

کیا عزاداری اور یوم القدس رسم ہیں؟

 آج اسرائیل، امریکہ اور انکے حواری چاہتے ہوئے بھی مسئلہ فلسطین کو خاموش کرنے سے قاصر ہیں۔ اس میں یوم القدس کے ذریعے ہونیوالی عوامی بیداری کا ایک بڑا حصہ ہے۔ اس عالمی دن جسے امام خمینی نے یوم اللہ اور یوم مستضعفین جہان قرار دیا ۔

وفاق المدارس الشیعہ نے فطرہ کی رقم کا تعین

فقہ جعفریہ کے مطابق زیادہ تر گندم استعمال کرنیوالے افراد تین کلو گندم فی کس یا اسکی مقامی قیمت بطور فطرہ ادا کریں، جسکی اوسط قیمت تقریباً 120روپے بنتی ہے، جبکہ زیادہ تر چاول استعمال کرنیوالے تین کلو چاول فی کس یا اس کی مقامی قیمت ادا کرینگے ۔

ھندوستان کی آزادی، ترقی اور پیشرفت میں مسلمانوں نے اہم کردار ادا کیا

شیعہ فیڈریشن جموں کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر سید امیر حسین نے اپنے بیان میں ھندوستان میں مسلمانوں کو درپیش مسائل اور چیلنجوں کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ھندوستان کی آزادی ، ترقی اور پیشرفت میں مسلمانوں نے اہم کردار ادا کیا ہے ۔

شیعہ و سنی ایک دوسرے کے بھائی ہیں

اسلامی ورلڈ یونین کے جنرل سکریٹری نے بیان کیا: جو مسلمانوں میں اختلاف کا سبب ہے وہ فرقہ پرستی ہے وگرنہ شیعہ و سنی ایک دوسرے کے بھائی ہیں اور اعتدال پسندی کے قائل ہیں۔