13 March 2010 - 21:10
News ID: 1080
فونت
آیت الله وحید خراسانی:
رسا نیوزایجنسی - حضرت آیت‌الله وحید خراسانی نے شھر قم کی انتظامیہ کے سربراہ سےملاقات میں کہا : انتظامیہ عوام کےعقیدے کا تحفظ کیا جائے .
آيت الله وحيد خراساني

 

رسا نیوزایجنسی کی پلیس نیوز سائٹ سے منقولہ رپورٹ کے مطابق ، شھر قم کےمراجع تقلید میں سے حضرت آیت‌الله وحید خراسانی نے سردار توکلی اور انکے ساتھ ائے وفد سے ملاقات میں کہا : ان‌شاءالله اپکے مستحکم ارادے کی بنیاد پر نہ تنھا  جرائم کم ہوجائیں گے ختم ہوجائیں گے  اپکو توفیق ملی ہے کہ اپ کے ذمہ امنیت جیسا اھم کام کیا گیا ہے جبکہ انسان کا بالا ترین درد بھوک ہے مگر خداوند متعال نے قران میں خوف کو اس پر مقدم جانا ہے یعنی اول امنیت بعد سیری  .

 

انہوں نے مزید کہا : ایسی نشستیں جوعوام کےعقیدے کے انحراف کا سبب ہیں معاشرے سے اٹھا لی جائیں  .

 

اس مرجع تقلید نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ انتظامیہ اپنی کوشش سے عوام کے عقائد کا تحفظ کرے کہا: مسیحیت ، بهائیت، وهابیت اور صوفی‌گری جیسی بزم کا خاتمہ کیا جائے  .

 

اس ملاقات کی ابتداء میں سردار توکلی نے حضرت آیت‌الله وحید خراسانی  کی خدمت میں انتظامیہ کی مختصر رپورٹ پیش کرتے ہوئے اپ کو شھر قم میں 15% جرائم کے کم ہونےسے با خبرکیا اورانہوں نے کہا : صوبہ میں امسال گزشتہ سال کی بہ نسبت امنیت بہتر ہے  .


تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬