ایران اور دوسرے ممالک کے نمائیندوں کی سرگرم شرکت کے ساتھ؛
رسا نیوز ایجنسی- تیسرا بین الاقوامی کتابی نمائیشگاہ امام علی علیہ السلام کے مقدس حرم کی طرف سے مشہور و نمایہ پریس، انتشارات و اسلامی ادارہ کے شرکت کے ساتھ نجف اشرف میں انعقاد ہوا ۔
رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹ کے مطابق تیسرا بین الاقوامی کتابی نمائیشگاہ امام علی علیہ السلام کے مقدس حرم کی ثقافتی ڈپارٹمنٹ کی طرف سے آج سے ۱۰ روز تک اس مقدس حرم کے حیدریہ عمارت میں انعقاد ہوا ۔
اس نمائشگاہ میں چند اسلامی ممالک جیسے اسلامی جمہوریہ ایران، مصر، سوریہ اور ساتھ ہی انگلینڈ کی موجودگی بھی قابل ذکر ہے اور یہ نمائشگاہ حرم مقدس حرم امام علی(ع)، امام حسین(ع)، حرم کاظمین(ع) و حرم مطهر حضرت اباالفضل العباس(س) کے مشارکت کے ساتھ انعقاد پایا ۔
قابل ذکر ہے کہ اس نمائشگاہ میں مختلف ادارہ جیسے مجمع جهانی تقریب مذاهب اسلامی، مرکز جهانی علوم و فرهنگ اسلامی، موسسه مطبوعاتی رافد، موسسه جهانی سبطین، انتشارات مسجد مقدس جمکران، موسسه نشر و چاپ انصاریان، موسسه چاپ و نشر الغدیر، موسسه فرهنگی عطار، دار النشر دلیل ما و انتشارات بوستان کتاب اسلامی جمہوریہ ایران کی نمائیندگی کرتے ہوئے شرکت کی ہے ۔
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے