17 March 2010 - 17:26
News ID: 1098
فونت
آیت الله وحید خراسانی:
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله وحید خراسانی نے ان لوگوں پر شدید انعقاد کیا ہے جو علم اسرار کا دعوی کرتے ہیں اور کہا : جو شخص بھی اسرار کے ہونے کا دعوی کرتا ہے یقین کیجئے کہ اس کے پاس کچھ بھی نہی ہے ۔
آيت الله وحيد خراساني
 
رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کے رپورٹ کے مطابق حضرت آیت الله حسین وحید خراسانی مرجع تقلید نے اپنے تفسیر کے درس میں جو مسجد اعظم قم میں انعقاد ہوا ہے :  اس آیہ «إِنَّ فِی خَلْقِ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَاخْتِلَافِ اللَّیْلِ وَالنَّهَارِ لَآَیَاتٍ لِأُولِی الْأَلْبَابِ» کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی : لُبُ الانسان عقل ہے اور اس صورت میں انسان ہوگا لب عالم و لب عالم، آدم و لب آدم عقل ہے اور یہیں سے خلافت اور جانشینی کا سِرِّ روشن و واضح ہوتا ہے ۔

مرجع تقلید نے اپنے تقریر کے دوسرے حصہ میں سوره یاسین کو قرآن کریم کے قلب سے یاد کیا اور کہا : خود خدا وند عالم تمام وجود، ھستی اور عالم امکان کا قلب ہے اور سوره یاسین بھی قرآن مجید کا قلب ہے۔

حضرت آیت الله وحید خراسانی اپنی تقریر میں معاشرہ کو قرآن کریم کے عمیق مطالب کی طرف توجہ دینے کی تاکید کی اور کہا : قرآن کریم کے اندر بہت بڑا ذخیرہ پایا جاتا ہے لیکن افسوس کی بات ہے کہ ھم اس سے محروم ہیں کوئی فائدہ نہی اٹھا رہے ہیں ۔

انہوں نے کہا : یہ علم ھر شخص کے اختیار میں نہی ہے کہ جو بھی چاہیے اس کا دعوی کرے ۔
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬