18 March 2010 - 12:20
News ID: 1102
فونت
کچھ دیر پہلے :
رسا نیوزایجنسی - کچھ دیر پہلے ڈاکٹر احمدی نژاد ، صدرجمهوریہ ایران نے مجمع مدرسین حوزه علمیه قم کی بلڈ نگ میں اراکین مجمع مدرسین حوزه علمیه قم سے ملاقات اور گفتگو کی.
ڈاکٹر احمدي نژاد

 

رسا نیوزایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق ،  صدرجمهوریہ ایران ڈاکٹر احمدی نژاد نے کچھ دیر پہلے حضرت آیت الله مکارم شیرازی کی ملاقات کے بعد مجمع مدرسین حوزه علمیه قم کی بلڈ نگ میں اراکین مجمع مدرسین حوزه علمیه قم سے ملاقات اور گفتگو کی .


واضح رہے کہ صدر جمھوریہ ایران کی مراجع تقلید سے  ملاقات خصوصی طور پر اور صحافیوں کی عدم موجودگی میں انجام پارہی ہے.

 
ڈاکٹر احمدی نژاد اور انکے ساتھ ائے وفد کچھ دیر بعد حضرت آیت الله نوری همدانی سے ملاقات کریں گے.

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬