28 April 2010 - 20:08
News ID: 1256
فونت
حزب اللہ لبنان کے سیاسی مجلس کے صدر :
رسا نیوز ایجنسی ـ سید ابراهیم امین السید نے بشار اسد، محمود احمدی نژاد و سید حسن نصرالله کے درمیان دمشق کے نشست کو جیفری ویلٹمن کا شدت کے ساتھ ناراضگی و خفا کا سبب جانا ہے اور تاکید کی کہ امریکا کے لئے سب سے اھم چیز صرف اسرائیل کا فائیدہ ہے اور وہ چاہتا ہے کہ لبنان اسرائیل کے حکمت عملی و طریقہ کار کے ساتھ اس کے مفاد میں قدم بڑھائے ۔
اسد، احمدی نژاد و نصرالله کی تین جانبہ ملاقات سے امریکا شدیدا ناراض و خفا ہے
 
رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹ کے مطابق سید ابراهیم امین السید حزب اللہ لبنان کے سیاسی مجلس کے صدر گذشتہ روز بعلبک کے یقظان الیحفوفی کانفرنس ہال کے ایک پروگرام میں بشار اسد، محمود احمدی نژاد و سید حسن نصرالله کے درمیان دمشق کے نشست کو امریکا کے نائب خارجہ وزیر جیفری ویلٹمن کے حالیہ میں اظہار نظر کو اس کے زبر دست ناراضگی و خفا کا سبب جانا ہے ۔

انہوں اس اشارہ کے ساتھ کہ جیفری ویلٹمن جس وقت لبنان میں امریکا کے سفیر تھے تحریک آمیز زبان رکھتے تھے اور لبنانی کے حقوق کے اھمیت کے قائل نہی تھے وضاحت کی : امریکیوں کے لئے صرف اسرائٰل کا فائیدہ اھم ہے اور وہ چاہتا ہے کہ لبنان کا طریقہ کار و حکمت عملی اسرائیلیوں کے مقصد کو پورا کرنے میں ہو ۔

سید ابراهیم امین السید نے حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکریٹری کو عرب و اسلام کے قومی قائد جانا ہے جنہوں نے اسرائیل کو زمین پر بیٹھال دیا اور وضاحت کی : امریکا کے ناراضگی اور ناراحتی کا باعث یہ مشترک تصویر ہے جن کا ایک ھدف ہے  جو امریکا اسرائیل سے مقابلہ ہے ۔
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬