03 May 2010 - 19:58
News ID: 1281
فونت
حزب اللہ کے نائب جنرل سیکریٹری :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیخ نعیم قاسم نے غاصب صھیونی حکومت کا مقابلہ کرنا لبنان کا شرعی و طبیعی حق جانا اور اس امور کو اچھے طریقہ سے انجام پانے کی تیاریوں میں حزب اللہ کی شایستہ کوشش کو پوری طور سے مخفی رکھنے پر زور دیا ہے اور امریکا کی یہ کوشش کہ اسرائیل کے مشکلات پر پردہ ڈال کر اور منحرف کرکے پیش کیا جانے کو خطر انسانیت جانا ہے ۔
شيخ نعيم قاسم
 
رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹ کے مطابق شیخ نعیم قاسم حزب اللہ کے نائب جنرل سیکریٹری نے گذشتہ روز اپنی گفت و گو میں امریکا اور اسرائیلی سربراہوں کی طرف سے جھوٹی افواہوں کی تکذیب کی کہ حزب اللہ لبنان جدید ٹکنجوجی کا روسی میزائل شام کی طرف سے اسرائیل سے مقابلہ کرنے کے لئے حاصل کی ہے اور زور دیا : حزب اللہ کا لیس ہونا مقاوت کے لئے اس کا جائز و طبیعی حق ہے اور اسرائیل ہے کہ غاصبانہ عمل انجام دیتا ہے ۔

انہوں نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ مقاومت کبھی بھی اپنی فوجی قوت اور اس کی تیاریوں کے سلسلہ میں کوئی بات نہی کریگا، کہا : مقاومت اپنی ضروری تیاریاں پورے طور پر مخفی صورت میں انجام دیتی ہے اور پہلے کی طرح اسرائیلی جاسوسوں اور حفاظتی عملہ کی کسی بھی بات کی تکذیب یا تائید نہی کریگا، کیونکہ یہ پوشیدہ خبریں ھماری ہیں کسی دوسرے کا اس سے کوئی سرو کار نہی ہے اور یہ میرا مسلم حق ہے کہ ھم اپنی فوجی ضرورتوں کی تیاری رکھیں تا کہ لبنان غاصبانہ خطرات سے محفوظ رہے ۔    
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬