آیت الله علوی گرگانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله علوی گرگانی اس بیان کے ساتھ کہ دین حق کی سیاست کھیل نہی ہے، ولایت فقیہ کو غیبت کے زمانہ میں انبیا و اولیا الھی کی ولایت کا سلسلہ جانا اور معاشرے میں اس ولایت و انقلاب کی نعمت کی ضرورت و احتیاج کی اھمیت کی تاکید کی ہے ۔
رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کے رپورٹ کے مطابق آیت الله سید محمد علی علوی گرگانی حوزہ علمیہ قم کے مشہور و معروف استاد نے آج ظھر کے وقت ایران ملک کے پلیس تھانے کے تمام فرمانداروں کے درمیان اپنی تقریر میں اس اشارہ کے ساتھ کہ ولایت فقیہ کے سایہ میں زندگی بسر کرنا اور خدمت کرنا ھمارے لئے باعث فخر ہے اور ولایت فقیہ کو غیبت کے زمانہ میں انبیا و اولیا الھی کی ولایت کا سلسلہ جانا ہے اور تاکید کی : ولایت فقیہ جدید حکم نہی ہے اور پہلے بھی اس کا وجود تھا چونکہ پہلے مسائل و سیاست کو دین سے جدا جانتے تھے لھذا اس کا نام نہی لیا جاتا تھا ۔
انہوں نے امام خمینی (رہ) کا اسلامی انقلاب میں نقش کی وضاحت کرتے ہوئے کہا : امام خمینی (رہ) خود قیام کر کے لوگوں کو بتا دیا کہ دین سیاست سے الگ نہی ہے ۔
حوزہ علمیہ قم ایران کے اس استاد نے اس بیان کے ساتھ کہ دین کی سیاست کھیل نہی ہے زور دیا اور کہا : میں فخر کرتا ہوں کہ ولایت اهل بیت (ع) کے زیر سایہ اور اسلامی نظام کی خدمت میں مشغول ہوں اور ھم لوگوں کو اس وقت اور مقام کی قدر دانی کرنی چاہیئے ۔
انہوں نے اپنی تقریر کو جاری رکھتے ہوئے ایک روایت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اھل بیت علیہ السلام کے مکتب کی پیروی کو دنیا اور آخرت میں انسان کے کامیابی کا ضامن جانا ہے اور اظہار کیا : جو اھل بیت علیہ السلام کے راستہ پر چلینگے اور اپنے احکامات ان کے مکتب سے حاصل کرینگے تو ان کی دنیا اور آخرت دونوں کامیاب رہےگی ۔

تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے