30 June 2010 - 18:03
News ID: 1513
فونت
آیت‌الله حسینی ‌بوشهری:
رسا نیوز ایجنسی ـ حوزہ علمیہ قم میں جامعہ مدرسین کے رکن نے دینی و اعتقادی اھمیت کو بے اھمیتی میں تبدیل کرنا نوجوان نسل کو منحرف کرنے کے لئے دشمنوں کی سازش جانا ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت کی کامیابی عظمت و قوت کو ولی فقیہ کی پیروی کا سبب بتایا ہے ۔
آيت‌الله حسيني ‌بوشهري

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کے رپورٹ کے مطابق آیت‌ الله سید هاشم حسینی ‌بوشهری حوزہ علمیہ قم میں جامعہ مدرسین کے رکن نے پاکستانی یونوسیٹی کے کچہ طالب علموں سے ملاقات میں ایک حدیث کی طرف اشارہ کرتے ہوئے خدا کی نعمتوں کی قدر اور اس کی اھمیت کی ضروت کی تاکید کرتے ہوئے کہا : انقلاب اسلامی ایران خدا کی نعمتوں میں سے ایک بزرگ نعمت ہے لازم ہے اس کی قدر کی جائے ۔

آیت‌الله حسینی ‌بوشهری نے امام خمینی (رہ) کا اسلامی انقلاب کی کامیابی اور عوام کی بیداری میں کردار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اظہار کیا : اسلامی انقلاب ایران نتیجہ ہے امام خمینی (رہ) اور قوم کے بزرگوں کے دل و جان سے مشکلات اور زحمتوں کو برداشت کرنے کا تا کہ اسلامی انقلاب کامیابی تک پہونچ سکے ۔

انہوں نے امام خمینی (رہ) کی نمایہ علمی مقام کی طرف اشارہ کرتے ہوئے وضاحت کی : حوزہ علمیہ میں امام خمینی (رہ) کی نمایہ شخصیت ان کا خاص مقام ہونے کے با وجود خود کو حوزہ علمیہ میں روکے رہنے کو بہتر نہی جانا اور اس طرح میدان میں آگئے اور تمام انقلابی عوام کے ساتھ اسلامی انقلاب کو کامیابی تک پہونچایا ۔
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬