علامه شیخ عفیف نابلسی:
رسا نیوزایجنسی - علامه نابلسی نے مسلمانوں کو ایک دوسرے کو کمزور بنانے اور کفریہ فتوے دینے کے بجائے منطق کے وسیلہ تبلیغ کرنے کی دعوت دی ۔
رسا نیوزایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق ، مجمع علماء جبل عامل لبنان کے سربراہ ، علامه شیخ عفیف نابلسی نے گذشتہ روز حسن نحاس کی سرپرستی میں تحریک «آزادسازی اسلامی لبنان» کی جانب سے ائے وفد سے ملاقات میں صلح وعدالت کی برقراری کی تاکید کرتے ہوئے کہا : اس کام کے انجام پانے سے مسلمانوں کا فقط ایک گروپ اڑے اوردیوار بن کر سامنے ایا رہا ہے اور اپنے کفریہ فتوے کے ذریعہ اختلاف ایجاد کرنے میں مشغول ہے جب کہ دین کی تبلیغ اگر منطق سے کی جائے تو زیادہ موثر ہے ۔
لبنان کی اس معروف مذھبی شخصیت نے مسلمانوں کی بنیادی مشکل ان کی داخلی مشکل بیان کرتے ہوئے کہ وہ ایک دوسرے خلاف غلط فھمی کا شکارہیں کہا: مسلمانوں نے مذھبی ، علاقائی اور قومی تعصب کی جال میں پھنس کرایک دوسرے پر گفتگواور ترقی کا راستہ بند کردیا ہے ۔
انہوں نے دنیا کے مسلمانوں سے چاھا کہ تمام دنیا کو ثابت کردکھائیں کہ اھل گفتگو اور صلح وعدالت کے طرفدار ہیں اور کہا : امریکا اور اسرائیل کا تنھا حربہ اختلاف ڈالنا ہے اور یہ اختلاف مذھبی ، علاقائی اور قومی اختلاف ہے ۔
علامه نابلسی نے جمهوری اسلامی ایران اورٹرکی کو دنیا اسلام کا مرکز بیان کرتے ہوئے کہا : شیعہ وسنی مسلمان اسلام کی طاقت کو بڑھانے کی غرض سے اتحاد کریں اورمتحد ہوکر دشمن کے سامنے ائیں اور دشمن سے ٹکرانے میں ان دنوں ممالک کا ساتھ دیں
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے