حزبالله لبنان مرکزی کونسل کے رکن :
رسا نیوزایجنسی - حزبالله لبنان مرکزی کونسل کے رکن نے رهبر معظم انقلاب اسلامی ایران کو دنیا اسلام میں اتحاد منادی بیان کرتے ہوئے کہا : اپ کے حکم سے مجمع تقریب مذاهب اسلامی کی تشکیل جمهوری اسلامی ایران کی صداقت کی بیانگرہے ۔
رسا نیوزایجنسی کے رپورٹر کی شھر گرگان سے رپورٹ کے مطابق ، شیخ حسن بغدادی، حزبالله لبنان مرکزی کونسل کے رکن نے گذشتہ روز شھر گرگان کی عوام کے درمیان یہ بیان کرتے ہوئے کہ اتحاداسلامی کے سلسلے میں تکلفات سے ہاتھ اٹھا لینا چاھئے کہا : مذاھب کو مضبوط ہونے میں صداقت اھم نقش ایفا کرتی ہے ۔
انہوں نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ایران اسلامی پچھلے زمانے ہی سے اسلامی ادیان کی گفتگو کا مرکز تھا کہا : ایران ایک اھم ملک ہونے کے حوالے سے برادران اهل تسنن اور اهل تشیع کے درمیان گفتگو کی مناسب جگہ ہے اور آیت الله نورمفیدی کی بنیاد پر صوبہ گلستان کی عوام نے بھی اس سلسلے میں اچھا کردار ادا کیا ہے ۔
بغدادی نے اشارہ کرتے ہوئےکہ مسلمانوں کے درمیان اتحاد تکلف بردار نہی ہے اوراسلامی اتحاد واجبات میں سے ہے کہا: شیعه و سنی کے درمیان اتحاد دین کے تحفظ کاسبب مسلمانوں کی جان ، مال اور ناموس کی حفاظت کا ضامن ہے۔
انہوں نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اسلامی اتحاد دنیا کے اھم مسآئل میں سے ہے اور واجبات میں سے بھی کہا : سامراجی دنیا کوشش میں ہے کہ اس اتحاد کو ختم کرکے اسلامی ممالک پر مسلط ہوجائیں ۔
انہوں نے حضرت آیتالله العظمی خامنه ای، رهبر معظم انقلاب اسلامی ایران دنیا اسلام میں اتحاد منادی بیان کرتےہوئے کہا : اپ کے حکم سے مجمع تقریب مذاهب اسلامی کی تشکیل جمهوری اسلامی ایران کی صداقت کی بیانگرہے ۔
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے