19 August 2010 - 18:18
News ID: 1717
فونت
بیانیہ دے کر :
رسا نیوزایجنسی - شیعہ اسلامی کونسل بحرین نے بحرین میں شیعوں پر دباو اورملک کی امنیت کے اختلال کے بہانے بعض علماء کی گفتاری پہ شدید تنقید کی ۔
شيعہ اسلامي کونسل بحرين

رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، شیعہ اسلامی کونسل بحرین نے گذشتہ روز اپنے بیانیہ میں بحرین میں شیعوں پر دباو اورملک کی امنیت کے اختلال کے بہانے بعض علماء کی گفتاری پہ شدید تنقید کی ۔

اس بیانیہ میں ایا ہے : مسلم علماء کونسل شیعوں پردباو کے بڑھنے اورملک کی امنیت کے اختلال کے بہانے انتظامیہ کے ہاتھوں بعض شخصیتوں کی گرفتاری ملک میں ھرج ومرج کا سبب بنے گی ۔

ھم سبھی کو توقع تھی کے ملک کےحالات نسبتا بہتر ہوتے جارہے ہیں اور ایک طرح کا سیاسی وامنیتی ثبات حاکم ہوتا جارہا ہے مگراس ماہ مبارل رمضان میں انتظامیہ کا بعض شخصیتوں کو گرفتار کرنا ناپسدیدہ اقدام ہے ۔

اس بیانیہ کے اخر میں ایا ہے : گورمنٹ سے ھماری مانگ ہے کہ شیعوں پہ اس طرح کے حملات کو متوقف کرے اور تمام گرفتار شدہ افراد کو بھی ازاد کرے کیوں ملک اس طرح کا سیاسی بحران تحمل نہی کرسکتا اس سلسلے میں مناسب ترین راستہ گفتگو ومذاکرہ ہے ۔



تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬