21 August 2010 - 18:31
News ID: 1722
فونت
آبادان کے امام جمعه:
رسا نیوزایجنسی - آبادان کے امام جمعه نے کہا : بوشهرایٹمی پلانٹ کا اغاز در حقیقت ایران کے مقابل امریکا کی ناتوانائیوں کا ثبوت ہے۔
عبدالله محمدي اصفهاني

رسا نیوزایجنسی کے رپورٹر کی اھواز رپورٹ کے مطابق ، آبادان کے امام جمعه ، حجت‌الاسلام عبدالله محمدی اصفهانی نے کل نماز جمعہ کے خطبے میں بوشهرایٹمی پلانٹ کے اغازکی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : بوشهرایٹمی پلانٹ کا اغازاسلامی جھموریہ ایران کے لئے ایک بہت بڑی حقیقت ہے جو دشمن کی نابودی کا پیغام بھی ہوسکتا ہے ۔

آبادان کے امام جمعه نے موجودہ حالات میں کہ مغربی دنیا نے ایران پر اقتصادی پابندیاں لگارکھی ہیں بوشهرایٹمی پلانٹ کا اغاز ملت ایران کے عزم وارادہ کا بیا ن گر بتاتے ہوئے کہا: اس ایٹمی پلانٹ کا اغاز ایران پر امریکا کی ناتوانائی کا ثبوت ہے ۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬