24 August 2010 - 23:44
News ID: 1735
فونت
رسا نیوزایجنسی - دفتر حضرت آیت الله سید محمد سعید حکیم نے سیلاب سے متاثر پاکستانیوں کے لئے امداد رساں گروپ ارسال کرنے کے ساتھ دنیا کے مسلمانوں سے درخواست کی کہ ان محتاج افراد کے لئے اپنی امداد کے بھیجنے میں دریغ نہ کریں ۔
آيت الله حکيم

رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مراجع تقلید نجف میں سے حضرت آیت الله سید محمد سعید حکیم نے ایک بیانیہ میں سیلاب سے متاثر پاکستانیوں کے لئے امداد رساں گروپ کےارسال کرنے کی خبر دی ۔

اس بیانیہ میں ایا ہے : پاکستانی مسلم عوام جو اس وقت سیلاب سے مصیبت زدہ ہے اور لاکھوں لوگ بے گھر ہوگئےہیں دنیا کی امداد کے منتظرہیں لھذا ھم دنیا کےتمام مسلمانوں درخواست کرتےہیں کہ ان مظلوموں ، محتاجوں کی مدد سے کسی قسم کی کوتاہی نہ کریں اور یہ دفتر بھی اس بیکسوں کی مدد کےلئے امداد رساں گروپ ارسال کررہا ہے ۔

واضح رہے کہ اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ لاکھوں انسان سیلاب زدہ علاقے میں اوارگی کا شکار ہوگئے ہیں 4.6 میلین ادمی بغیر مکان کے زندگی بسر کررہے ہیں ۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬