10 September 2009 - 15:20
News ID: 250
فونت
احمد علي عابدي:
رسا نيوز ايجنسي - حجت الاسلام مولانا سيد احمد علي عابدي نے روزہ دار مومنين سے اپنے خطاب ميں کہا : ماہ رمضان ، ماہ توبہ و استغفار اور ماہ خود سازي ہے.
احمد علي عابدي

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي ممبئي سے رپورٹ کے مطابق ، حجت الاسلام مولانا سيد احمد علي عابدي نے روزہ دار مومنين کے درميان اپنے بيان ميں فرمايا : ماہ رمضان ، ماہ مغفرت ، ماہ تقوي اور ماہ عبادت ہے اس ماہ ميں خداوند متعال کے حکم سے شيطان زنجيروں ميں جکڑ ديا جاتا ہے اور جنت کے دروازے کھول ديئے جاتے ہيں ، اب ھميں يہ چاھئے کہ اپنے نفس کے شيطان کو مہار کرکے اور  اپنے نفس کي اصلاح کريں اور اپنے لئے جنت کے کھلے دروازے کو کھلا باقي رکھيں.

احمد علي عابدي نے مزيد اپنے بيان ميں کہا: عالم انسانيت کے دردو رنج کاواحد علاج توبہ واستغفار وخداوند کي بارگاہ ميں التجاہے ، انسان کو زيادہ سے زيادہ توبہ کرني چاھئے تاکہ اس کي قربت حاصل ہوسکے.

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬